My diary game / happy aur busiest day.. میرا گھر پر مصروف ترین دن

in Urdu Communitylast year

میں آپ سب کو ڈھیر ساری دعا دیتی ہوں کہ آپ سب حضرات بہت ہی زیادہ خوش ہوں اللہ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کی زندگی بہت خوش خرم بسر ہورہی ہو۔ ہزاروں دعاون کے ساتھ آپ اور آپ کے تمام کاروبار میں اللہ برکت نازل فرمائے اور زندگی میں کبھی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے اسی دعا کہ ساتھ میں آج کی اپنی پوسٹ لکھنے کا آغاز کرتی ہوں

صبح کا وقت اور میری مختصر مصروفیات

ہر مسلمان مرد عورت جو پنجگانہ نماز کی پابند ہوتی ہیں ان کا پہلا ہی کام نماز فجر ادا کرنا ہوتا ہے۔ میں بھی روزانہ نماز پڑھتی ہوں اور نماز جیسے ہی پڑھ لیتی ہوں تو میں نے اپنی امی کو جاکر جگایا کہ نماز کا وقت ہو گیا وہ نماز پڑھ لیں ۔ سب گھر والے نماز پڑھتے ہیں تو میں اور میری چھوٹی بہن مل کر گھر کے تمام افراد کے لیے ناشتہ تیار کرتی ہیں میرا خاوند صبح جلدی اب آفس جاتے ہیں۔ میں اپنے خاوند کے لیے ناشتہ تیار کرتی ہوں جب وہ ناشتہ کرکے دفتر چلے جاتے ہیں تو میں باقی گھر کے افراد کو ناشتہ تیار کرکےدیتی ہوں۔

بچے ناشتہ کرکے سمر کیمپ چلے جاتے ہیں۔ میں تمام برتن ناشتے والے دھوتی ہوں۔

دن کے وقت کی مصروفیات

برتن دھونے کے بعد، میں کمرون کی صفائی کرتی ہوں اور بستر ٹھیک کرتی ہوں۔ تین دن کے کپڑے دھونے کے لیے پڑے تھے۔ سارا دن کپڑے دھوتی ہوں۔جب کپڑے دھو لیتی ہوں تو پھر دن کا کھانا پکاتی ہوں لیکن ان تمام کاموں میں میری بہن اور کزن میری ہیلپ کرتی ہیں۔

جب سب کام دن کے ختم ہوجاتے ہیں تو بچے پڑھائی کرکے واپس آجاتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ مل کر ہم سب گھر والے کھانا کھاتے ہیں میں بہت تھک جاتی ہوں لیکن جب میرے خاوند آفس سے واپس آتے ہیں تو انکو کھانا دیتی ہوں۔جب وہ کھانا کھا لیتے ہیں تو میں برتن دھوتی اور بہت تھک جاتی تو آرام کرنے کے لیے سو جاتی ہوں۔

IMG-20230603-WA0008.jpg

شام کے وقت کی مصروفیات

شام کو میں جب اٹھتی ہوں تو پہلے نہاتی ہوں پھر شام کا کھانا تیار کرتی ہوں۔ جب کھانا تیار ہوجاتا ہے تو میری بیٹی کہتی ہے کہ اسکو گھیر کھانی ہے لیکن کھیر کا پیکٹ نہیں ہوتا۔ میرے خاوند کھیر لے لیے دودھ اور کھیر کا پیکٹ لے کر آتے ہیں

میں کھیر بناتی ہوں۔ بچے سکول کا ورک کرتے ہیں۔ کچھ دیر میں بچوں کی انکے ہوم ورک میں مدد کرتی ہوں۔

رات کا وقت

رات کو تمام فیملی مل کر کھانا کھاتی ہے۔ میں تمام برتن دھوتی ہوں۔جب میں برتن دھو لیتی ہوں تو ہم سب فیملی مل کر بچوں کے ساتھ کارٹوں دیکھتے ہیں۔اسطرح رات ساری فیملی مل کر باتین گپ شپ لگتی ہے۔امی جی سے باتین سنتے ہیں۔

رات کے تقریبا ایک بجے تمام لوگ گھر کے سو جاتے ہیں۔

بہت بہت شکریہ۔مجھے میری فیملی بہت پیاری لگتی ہے۔ دعا میں یاد

English

I pray to all of you that all of you are very happy, may Allah protect you all and may you live a very happy life. With thousands of dua's, may Allah bless you and all your business and may you never face any loss in life, with this dua, I start writing today's post.

Morning time and my short engagements

The first thing every Muslim man and woman who commits to the fivefold prayer is to perform the Fajr prayer. I also pray daily and as soon as I finished praying, I went and woke up my mother that it was time for prayer and she should pray. When everyone in the family prays, my younger sister and I prepare breakfast for all the family members. My husband goes to the office early in the morning. I prepare breakfast for my husband and when he goes to office after breakfast, I prepare breakfast for the rest of the family.

Children go to summer camp after breakfast. I wash all the dishes.

Daytime engagements

After washing the dishes, I clean the room and make the bed. Three days worth of clothes were left to wash. I wash the clothes all day long. When I wash the clothes, then I cook the food for the day, but my sister and cousin help me in all these tasks.

When all the work is done for the day, the children come back after studying. Together with the children, we all eat at home. I get very tired, but when my husband comes back from the office, I give them food. When he eats, I wash the dishes and when I get very tired, I go to rest. I go to sleep.

IMG-20230603-WA0008.jpg

Evening time engagements

In the evening, when I get up, I first take a bath and then prepare the evening meal. When the food is ready, my daughter says that she wants to eat gher but there is no kheer packet. My husband comes with a packet of pudding and milk

I make pudding. Children do school work. Sometimes I help children with their homework.

Night time

At night, the whole family eats together. I wash all the dishes. When I wash the dishes, we all watch the carts together as a family with the children. Thus, at night, the whole family gathers and gossips.

Around one o'clock in the night, everyone goes to sleep at home.

Thank you very much. I love my family. Remember in prayer

Sort:  

se ve muy picante y no me gusta la comida picante,

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66930.79
ETH 3268.09
USDT 1.00
SBD 2.64