میری آج کی صبح کا پیغام
صبح اٹھ کر سب سے پہلے اپنے رب کی عبادت کرین تاکہ آپ کا دل سارا دن پرسکون رہے۔میں آج صبح اٹھی اور اپنے اللہ کی عبادت کی پھر ناشتہ بنایا۔وہی اللہ ہے جس نے پوری کاہنات کو پیدا کیا ہے۔ مجھے گھر کے کام کاج کرنا پسند ہے اور اللہ آپ سب کو بہت خوش رکھے۔ میں آج جب صبح اٹھی تو دیکھا کہ مجھے بہت بڑا ووٹ آیا ہوا ہے۔ میں کافی عرصہ سے سٹیمیٹ پر کام لیکن چھوٹے ووٹ ملتے تھے۔ میں کل ایک گروپ جواہن کیا میں آج سے زیادہ پوسٹ لکھونگی اور اسطرح ووٹ لونگی ۔میں اپنی سٹیم پاور میں آضافہ کرنا چاہتی اور مجھے علم ہوا کہ جس کی جتنی پاور ہوتی اسکو فاہدہ۔ اردو کمیوہنٹی نے سب یوزر کو رات کو میسج کیا کہ جو بھی اردو کمیوہنٹی میں ووٹ خریدے گا اگر اسکی پوسٹ میں سرقہ مواد والی پوسٹ ہوئی تو اس یوزر کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔میں وعدہ کرتی میں پہلے کی طرح خود پوسٹ لکھونگی ۔
آج صبح کے وقت روٹی کے کچھ حصہ بچ گئے تو میں نے پرندوں کو ڈال دہیے۔
اللہ برکت دے۔
اب میں اجازت چاہتی ہو۔اللہ آپ سب کا حامی ناصر ہو