آڑو کے مختصر فاہدے

in Urdu Communitylast year

IMG_20230903_162010.jpg

اسلام علیکم ! ###

آج سب دوست احباب اردو کمیوہنٹی کے افراد کیسے ہیں۔آج صبح سے ہی ہمارے گھر مہمانوں کی آمد جاری ہے۔ میرے شوہر کو بنک میں ترقی ملی ہے اور میرے خاوند ریجینل کورڈنیٹر پر پرموٹ ہوگئے ہیں تو سب اعزاز اقارب انکو مبارک دینے آرہے ہیں۔

آڑو کے میں آپ سب کو فواہد بتاتی ہوں آڑو کا موسم چل رہا ہے اور گرمیوں میں آڑو بہت ہی وافر مقدار میں ہوتے ہیں۔

آڑو جسم میں موجود گرمی کو دور کرتے ہیں۔آڑو کا جوس بہت ہی فاہدہ مند ہوتا ہے۔آڑو قبض کو دور کرتے ہیں۔

آڑو جسم میں موجود فالتو فضلو کو خارج کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

IMG_20230903_162015.jpg

آڑو ایسے افراد کو ضرور کھانا چاہیے جو قبض کی بیماری مبتلا رہتے پیں۔آڑو آپ کے چہرے کو صاف کیل مہاسے ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

کچھ افراد آڑو کھانا پسند نہیں کرتے ہیں لیکن آڑو کا جوس بھی اسطرح فاہدہ مند ہے جسطرح کے آڑو کو گودے کے ساتھ سے فاہدہ حاصل ہوتا ہے۔

آپ سب کو امید ہے آڑو پر میری پوسٹ اچھی لگے گی۔

اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔

Sort:  

اج کل آڑو مارکیٹ میں بہت زیادہ ا رہے ہیں

 last year 

اڑو مجھے بھی بہت زیادہ پسند ہیں

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59488.68
ETH 2538.17
USDT 1.00
SBD 2.52