Today photography steemchallenge nice picture 21 august 2021
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
خیر خیریت
دوستوں کیسے ہو اللہ پاک کے کرم سے امن و امان اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گےہمیشہ خوش رہو
دن اور دعا
آج اگست کی اکیس تاریخ 2021ہے ہفتے کا دن ہے اللہ پاک سب دوستوں کو سلامت رکھےجو بےروزگار ہیں ان کو اچھا روزگار عطإ کرے مصیبتاں اور بیماریوں سے بچاوے جو بے روزگار ہیں ان کو اچھا اورآسان روزگار عطإ کرے اور نیک راستے پر چلاوے نیکی کرنے کی توفیق عطإ فرماۓاللہ پاک میری دعا کو قبول فرماۓ آمین
Today is the 21st of August, 2021. It is the day of the week. May God bless all the friends who are unemployed and give them good jobs.Save me from troubles and diseases, give good and easy jobs to those who are unemployed, and guide me to the right path, give me the strength to do good, may Allah accept my prayer, Amen.
صبح سویرے
آج میں صبح سویرے اٹھااور سیدھا سیر کے لیے چلا گیا آج صبح بارش ہوٸی تھی کیونکہ آج موسم بہت پیارا تھا آج گرمی کا زور ٹوٹ گیا تھا میں نے کچھ دیر سیر کی اس کے بعد گھر آگیا گھر آکر معمول کے مطابق منہ ہاتھ دھویا پھر منہ ہاتھ اتولیے کے ساتھ صاف کیاپھر چاۓ اور پڑاٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا پھر کچھ ٹاٸم گھر گزارا پھر پھر باہر چلا گیا باہر جاکر معمول کے مطابق کچھ فوٹوگرافی کی جو آپ کے سامنے پیش کر رہاہوں امید ہے پسند آۓ گی
الله حافظ
I got up early this morning and went straight for a walk. It was raining this morning because the weather was so lovely today. The heat was broken. I walked for a while. Then I came home. I washed my hands with a towel, then had tea and breakfast, then spent some time at home, then went out and went out and took some of the usual photography that I am presenting to you. I hope you will like it.
good bye
بھائی جان آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے
شکریہ بھاٸی
بھاٸی آپ نے ٹھیک کہا ہے کہ بارش کے روز سے گرمی کی شدت میں بہت کمی ہوٸی ہے۔
شکریہ بھاٸی
اسلم بھائی آپ نے زبردست تصویریں بنائی ہےہ
شکریہ بھاٸی
بھائی اسلم آپکی پوسٹ مجھے بہت پسند آئی ہے اپنے کافی اچھی فوٹو گرافی کی ہے
شکریہ بھاٸی
We don’t see things as they are, we see them as we are
thanks sister
اسلم بھائی اسیطرح کام جاری رکھیں
شکریہ بھاٸی
Nice photography and marginal post.i liked your post and photography.
Thanks brother
Mashallah very nice post with amazing photography
Thanks brother
Nice photography ke h g