3 Flower Photography || 15 Steem Prize Pool 16 may 2021
اسلام علیکم دوستون کیسے ہو سب امید ہے ٹھیک ٹھاک ہون گے 16 تاریخ 5مہینہ 2021 ہے اوراتوار کا دن ہے آج حفیظ اللہ نے پھولون کا مقابلہ کیا مین نے سوچا مین بھی حصہ لون میرے گھر مین گلاب کے پھول لگے ہوے تھے وہان سے فوٹوگرفی کی ہے پہلی تصویر گلاب کے پھول کی ہے یہ خشبودار ہوتا ہے یہ خشبو کی وجہ سے ہر انسان کو پسند ہوتا ہے اور خوبصورتی کے لیے لوگ گھر مین لگاتے ہین اور گھر میی خوبصرت لگتے ہین دوسرے فوٹو سبزی والی بیل پر لگے ہوے تھے وہان مین فوٹوگرافی کی ہے گھر مین نے سبزی لگای ہوی ہے اس پر پھول لگے ہوے تھے
Hello friends how are you all hope all will be well 16 date is 5th month 2021 and it is sunday today hafizullah competed for flowers today i thought i was part of lone my house had roses The first picture is of a rose flower. It is fragrant. It is loved by everyone because of its fragrance. For beauty, people put it in the house and the house looks beautiful. The second photo was on a vegetable vine. The man in the house has planted vegetables with flowers on it
@special thanks for saporting
@Special Thanks
بہت ھی پیارے پھولوں کی تصاویر لی ھیں
Thanx brother
Nice capture brother, Thanks for entry.
Thanx sar