#The Diary Game # 25.03.2021

in Urdu Community3 years ago

Hello friends, I hope you are all well and I hope you all like my delay. Today I got up on a daily basis. I first took a bath and then did ablution and went to the mosque to pray. I prayed and then came back home. I came home. I went out to exercise again. I did some exercise there. Then I came back home. I came home first. I had breakfast first and then I prepared for school. I went to school with him. When my school holidays were over, I came back home. When I came home, I first took off my school uniform and then I ate. Then I went out with my cousin and friend. There is photography that I will show you. Then we all came back home. Then we all played PubG game together and then my cousin and friend went to their own house. When they both went to their own house, I followed. Was bored then i went out there i went to play cricket with my friends today we lost badly after cricket was over when i came home When I came home, the call to prayer was going on in the evening. Then I performed ablution and went to the mosque to offer prayers.

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ دیری پسند آئے گی آج میں روزانہ کی بنیاد پر اٹھا میں پہلے نہایا اور پھر وضو کیا اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلا گیا وہاں میں نے نماز پڑھی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں پھر باہر ورزش کرنے کے لیے چلا گیا وہاں میں نے کچھ ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے پہلے ناشتہ کیا اور پھر میں نے سکول کی تیاری کی اور پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ سکول چلا گیا جب میرے سکول کی چھٹی ہوئی تو میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے پہلے اپنی سکول کی وردی اتاری اور پھر میں نے کھانا کھایا اور پھر میں میں اپنے کنزن اور دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں ہم نے کچھ اپنی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ کو دیکھائو گا پھر ہم سب گھر واپس آگئے پھر ہم سب نے آپس میں مل کر پب جی گیم کھیلی اور پھر میرا کنزن اور دوست اپنے اپنے گھر چلے گئے جب وہ دونوں اپنے اپنے گھر کو چلے گئے تو میں پیچھے بور ہو رہا تھا پھر میں باہر چلا گیا وہاں میں اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے چلا گیا آج ہم بری طرح ہار گئے کرکٹ ختم ہونے کے بعد میں گھر واپس آگیا جب میں گھر آیا تو مغرب کی اذانین ہو رہی تھی پھر میں نے وضو کیا اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلا گیا وہاں میں نے نماز پڑھی اور پھر گھر واپس آگیا

This is my cousin Javed with me

یہ میرے ساتھ میرا کنزن جاوید ہے

IMG_20210325_153706823.jpg

IMG_20210325_153619263.jpg

IMG_20210325_153643674.jpg

This is my friend Amjad

یہ میرا دوست امجد ہے

IMG_20210325_154006803.jpg

IMG_20210325_154107534.jpg

IMG_20210325_154126648.jpg

IMG_20210325_154136900.jpg

IMG_20210325_154434930.jpg

IMG_20210325_160836320.jpg

This is my goat. She has two children today who are very cute

یہ میری بکری ہے اس کے آج دو بچے ہوے ہیں جو بہت ہی پیارے ہیں

20210325_161904.jpg

20210325_161804.jpg

20210325_161757.jpg

This is my uncle's rooster and a hen and these chicks are chicks

یہ میرے چاچو کا ایک مرغا اور ایک مرغی ہیں
اور یہ چوزے مرغی کے بچے ہیں

IMG_20210325_180155422.jpg

IMG_20210325_180142171.jpg

IMG_20210325_180211893.jpg

This is the rising sun that I photographed. I love the view. I photographed it today.

یہ طلوع ہوتا ہوا سورج ہے جو میں نے اس کی فوٹوگرافی کی ہے اس طرح کا نظارہ مجھے بہت پسند ہے میں نے یہ آج فوٹوگرافی کی ہے

IMG_20210325_182220885.jpg

IMG_20210325_182519463.jpg

Sort:  
 3 years ago 

You work very hard and make time for diary games as well as schooling

 3 years ago 

Your thanks brother

 3 years ago 

واعلیکم السلام
بہت پیارے لگ رہے ہو آپ یہاں پہ بیٹا آپ اچھا کام کر رہے ہو

 3 years ago 

تمہارا بہت بہت شکریہ بھائی

 3 years ago 

Very nice post and beautifull photography...great work...

 3 years ago 

آپ کا بہت شکریہ بھائی

Ap ki post bhot achi hy choty bhi jan

 3 years ago 

تمہارا شکریہ

Nice diary and good photogharphy

 3 years ago 

آپ کا بہت شکریہ بھائی

Beautiful ❤️ post

 3 years ago 

آپ کی بھی فوٹوگرافی بہت اچھی ہوتی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 65070.55
ETH 3147.10
USDT 1.00
SBD 2.55