#Betterlife @asif1234 The Dairy Game #30.06.2021
Hello my dear friends how are you all i hope you are all good i am also good
اسلام و علیکم میرے پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے میں بھی خریت سے ہوں
I hope all of you will like this diary of mine. I hope you all like my diary today. I got up this morning at 5.30 am, got up, took a shower and got dressed. I got dressed and had breakfast. After that I started preparing for school. I put on my shoes and then picked up the bag and then I went to school. I went to school and went to my class. I went to class and greeted my friends. And then I sat down at my place. They all played all day. When I was on vacation, I went home. I got home in fifteen minutes. When I got home, I took a Coke bottle and photographed it. I hope you all like it
میرے تمام دوستںوں میں آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کہ بارے میں آگاہ کروں گا امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ آج کی ڈاٸری پسند آٸے گی میں آج صبح جب 5.30 بجے رہے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر کپڑے پہنے کپڑے پہن کر میں نے ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے سکول کی تیاری شروع کی میں نے اپنے جوتے پہنے اور پھر بستہ اٹھایا اور پھر میں سکول چلا گیا میں سکول پہنچ کر اپنی کلاس میں چلا گیا میں نے کلاس میں جاکر اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر میں اپنی جگہ پر بیٹھ گیا آجہم سب پورا دن کھیلتے رہے میری جب چھٹی ہوٸی تو میں گھر کی طرف چلا پڑا میں پندرہ منٹ میں گھر پہنچ گیا گھر آکر میں نے کوک بوتل پیمیں نے اسکی فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی
After washing the bottle, I washed my hands with soap and then ate lunch. After that I fell asleep. Then when I woke up, it was three o'clock. Gone. I've done some photography outside. I'll show you all. I hope you all like it.
بوتل پہنے کے طعد میں نے پھر صابن سے ہاتھ دھوٸے اور پھر دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد میں سوگیا پھر میں جب اٹھا تو تین ہورہے تھے میں جلدی سے اٹھا پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں نے چاٸے پی اس کے ع میں باہر گھومنے چلا گیا میں نے باہر کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا ماید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
I came back home after taking photographs. My dear friends, this was my visit today. I hope you all like it. My dear friends, remember me in your prayers.
میں فوٹوگرافی کرنے کے بعد گھر واپس آگیا میرے پیرے دوستوں یہ تھی میری آجکی داٸری امید ہےکہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی میرے پیارے دوستو دعاٶں میں یاد رکھنا الله حافظ
Special Thanks For Supprting
Regard:
@asif1234
#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #life #zaan
Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.
Thanks
واعلیکم سلام آصف بھاٸی آپ نے بہت اچھی ڈاٸری لکھی ہے
شکریہ
آپکی ڈاٸری پڑھکر بہت اچھا لگا اب تو آپکی چھٹیاں ھو رھی ھیں
جی ہاں
Mashallah you doing great job dear brother nice post
Thanks
Bahut achi photography ki hai apny acha kaam ker rhy ho.
Sukriya
ap kafi mehnat k sath kam kr rhy ho bhai isi trha mehnat jari rakho
Thanks
Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
sukriya
ap ne bhot achi diary likhi hye
Thanks