My introduction post @asadpannu

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220617_122109_908.jpg

🌻---(𝙈𝙮 𝙞𝙣𝙩𝙧𝙤𝙙𝙪𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙥𝙤𝙨𝙩 @𝙖𝙨𝙖𝙙𝙥𝙖𝙣𝙣𝙪)

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے
اور آپ لوگوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ہوں آج میں آپ کو اپنا تعارف کروا دوں گا میں پاکستان گجرات کا رہنے والا ہوں میرا گھر چک سادہ میں ہے میری عمر 27 سال ہے اس ٹائم اور میں دسویں کلاس میں پڑھ رہا ہوں ہم دو
بھائی ہیں اور دو بہنیں ہیں اور میری امی اور ابو میر
دونوں بہنوں کی شادی ہو چکی ہے میں اور میرے بڑے بھائی کی ابھی تک شادی نہیں ہوئی یہ میری ایک خوبصورت فیملی ہے

🌻----(𝙂𝙖𝙢𝙚)

میں کرکٹ بہت زیادہ پسند کرتا ہوں کرکٹ میں میری گیم ماشاءاللہ سے بہت اچھی ہے میں روزانہ دو گھنٹے کرکٹ کھیلتا ہوں ہمارا کرکٹ کا ٹائم رات پانچ بجے سے لے کر رات 7 بجے تک ہوتا ہے اس کے علاوہ مجھے سنوکر گیم بھی بہت زیادہ پسند ہے جو میں رات کے ٹائم کھیلتا ہوں

🌻----(𝙊𝙣𝙡𝙞𝙣𝙚 𝘾𝙧𝙮𝙥𝙩𝙤 𝙀𝙭𝙥𝙚𝙧𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚)

آن لائن کرپٹو کرنسی میں الحمدللہ میرا دس سال کا اکسپیرینس ہے میں چار سال سے اسٹیمیٹ یوز کر رہا ہوں
اور انشاءاللہ میری یہی کوشش ہوگی کہ آپ تک اچھی سے اچھی پوسٹ بنا کے شیئر کرو

🌻----(𝙈𝙮 𝙗𝙪𝙨𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨)

میں دبئی میں جاب کرتا ہوں میں وہاں پر موٹر سائیکل چلا کر ڈیلیوری کا کام کرتا ہوں میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں جس وجہ سے مجھے باہر جانا پڑا کچھ دن پہلے میرا ایکسیڈنٹ ہوا جس وجہ سے مجھے واپس پاکستان آنا پڑا اور اب میری طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے

🌻----( 𝙋𝙝𝙤𝙩𝙤𝙜𝙧𝙖𝙥𝙝𝙮 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙚𝙣𝙩 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙞𝙣𝙜)

میں فوٹو گرافی کا کام کرتا ہوں مجھے فوٹوگرافی پہ لکھنا بہت پسند ہے میں جب بھی باہر جاتا ہوں تو میں کچھ نہ کچھ تصویریں بناتا رہتا اور ان تصویروں پہ کچھ لکھنے کو دل کرتا ہے یہ میرا ایک چھوٹا سا تعارف تھا

@asadpannu

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 62784.34
ETH 3337.95
USDT 1.00
SBD 2.47