My today diary 5/03/2024 ||

in Urdu Community10 months ago

اسل
ام علیکم میرا نام حسنین خان ہے اور میں صبح سویرے اٹھ کر پہلے اٹھ کر وضو کرتا ہوپھر نماز پڑتاہوں پھر توڑے دیر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں اور پھر توڑے دیر ورزائش کرتا ہوں اور کرنے کے بعد میں نہا لیتا ہوں پھر چائے ناشتھ کرتا ہوں اور باہر گھومنے کے لئے چلتا ہوں اور میرے گھر سے توڑاڈوار میری اپنی زمین ہے جو زاتے ہمارے ہے اُدھر گھومتے گھومتے11:00ہوجاتے ہے پھر میں گھر کی جانب چلتا ہوں اور آگے آیا تو دیکھا کہ

Screenshot_20240128-135322_3.jpg

دیکھا گرم گرم سموسے پکوڑے بنا رے تھے پھر میرا دل سموسے پکوڑے کھانے کا ہوہا اور میں ادھار روکھا اور پہلے سلام کیا اور اس کو میں نے کہا ایک پالیٹ سموسے کی لگااج سموسے کھانے کا ہوا اور اس نے سلام کا جواب دیا اور کہا بیٹھو ابھی لگا کر دیتا ہوں اور سموسے والا میرے ابو کا اچھا دوست تھا اور وہ میرے ابو کی تبیعیت کی پوچھے اور میں نے کہا چاچو وہ ٹھیک ہے اور اتنی دیر میں سموسوں کی پلیٹ تیار ہو گئے اور میں نے وہ کہے کھاتے ہوئے مجھے بہت ہی مزا آیا اور میں نے کہا چاچو آپ کے سموسے بہت ہی اچھی ہے

IMG_20240305_120847_221.jpg

IMG_20240305_120847_221.jpg

اور میں نے سارے سموسے کتم کئ اور میں نے کہا چاچو آپ کے سموسوں کے کتنے پیسے ہو گئے ہیں اور اس نے کہا ایک پلیٹ 100روپےہو گئے ہیں اور میں نے کہا چاچو آپ میری سےپیسے زیادہ لے رہے ہیں اور اس نے مسکرا کر کہا بیٹا میگھیے زیادہ ہے اور میں نے اس کو پیسے داے اور گھر کی جانب چل پڑا

IMG_20240305_120853_740.jpg

IMG_20240305_120853_740.jpg

اور راستے میں یہ سوچتا آرہا تھا کے پہلے سموسا 10۔ 20 کا ملتا تھا اور اب 50 کا مل رہا ہے اور توڑے دوار آیاتو ٹائم دیکھا تو نمازے ظھر کا ٹائم پورا ہو گیا تھا اور مسجد میں گیا وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آ گیا اور واپس آیا تو گھر میں چائے تیار ہوئے پڑھے تھی اور چائے پی تو رے دیر آرم کیا اور میری آنکھ لگا گئ
IMG_20240305_120900_254.jpg

اور جب آنکھ کھلے تو دیکھا کہ عصر کی نماز کا ٹائم ہو گیا ہے اور جلتی سےاٹا اور وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں کھلنے کے لیے باہر چلا گیا اور راستے میں دوست مل گیا اس کے ساتھ گپ شپ کرتے کرتے شام ہو گئی اورمغرب کی نماز پڑھ کر گھر چلا گیا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 95208.70
ETH 3320.39
USDT 1.00
SBD 7.55