Today's light lunch by @armanniazi
#!! اسلام علیکم ۔۔۔
کیا حال ہے دوستوں امید کرتی ہوں سب لوگ خیریت سے ہوگے ۔۔
اللہ سے دعا کرتی ہوں سب لوگ خوش و اباد رہے ۔۔
بوائل چاول آلو
چاول بوائل کرنے کا طریقہ
سامان | اجزا: |
---|---|
چاول ۔۔۔ | ۔۔۔ ایک کول |
پانی ۔۔۔ | ۔۔چاول بوائل کرنے |
نمک۔۔ | ۔۔حسب ضرورت |
!بوائلنگ۔۔۔
چاولوں کو بوائل کرنے کیلے پانی گرم کیا ۔۔اس میں ایک کلو چاول اور ساتھ تھوڑا سانمک ڈال دیا ۔۔
تھوڑی دیر نارمل انچ پہ رکھ کے دم دیا ۔۔
دس منٹ کے بعد انچ بند کر دی اور چاولوں میں سے پانی خشک کر لیا ۔۔
تھوڑا سا گھی اوپر ڈال دیا تاکے چاول چپکے نہیں ۔۔۔
مصالحے دارآلو
سامان | اجزا: |
---|---|
آلو۔۔۔ | ۔۔۔ کلو |
ٹماٹر۔۔۔ | ۔۔پاو |
سبز نرچ۔۔ | ۔۔1چمچ |
نمک۔۔ | ۔۔حسب ذائقہ |
پیاز ۔۔۔ | ۔۔۔ دو عدد |
شملہ مرچ۔۔۔ | ۔۔پاو |
آلو مصالحہ بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے آلو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیئےاور پیاز آلو دونوں کو مکس کر کے دیگچی میں فرائی ہونے کے لیے ڈال دیے ۔تھوڑی دیر بعد ٹماڑ ہری مرچ اور باقی کے مصالحہ جات بھی ڈال دیے کیونکہ ساتھ وہ بھی بھون جائے۔
تو 10 سے 15 منٹ اسکو ہلکی انچ پہ رکھ کے دم دیتے رہے اور مصالحے دار آلو بنائے ۔۔۔
میری اج کی چھوٹی سی اور بہت ہی اسان ریسپی ۔۔۔
!شامی کباب ۔۔۔
بوائل چاول کے ساتھ شامی کباب نہ ہو ،ایسا ہو ہی نہیں سکتا ۔۔۔اسلئے میں نے ساتھ شامی کباب فرائی کر لئے اور لائٹ سے لنچ کو انجوائے کیا
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے بوائل کئے چاولوں کے ساتھ شامی کباب بنا کر لائٹ سے لنچ کو خوب انجوائے کیا
Thaank you
اپ نے بہت اچھے سے چاول ابالنے کا طریقہ بتایا
Wao yammy
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ریسیپی شئیر کی ہے اور پوسٹ بنانے میں بھی آپ ماہر ہیں