The diary game betterlife || My Recipe by @armanniazi
!!اسلام علیکم۔۔۔۔
کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی ۔۔امید کرتی ہوں اپ سب لوگ
خریت سے ہوں گے ۔۔اور سب پلیٹ فارم پہ بخوبی کام سرانجام دے رہے ہوگے ...
میں نے ابھی کرسپی چکن فرائیڈ بنایا جو کے سوچاں
اپ لوگوں کے ساتھ بھی شئر کروں ۔۔۔😇😇😇
سامان |اجزا
-----|-------
بون لیس چکن ۔۔۔|۔۔۔ 10 عدد
دہی ۔۔|۔۔ادھا کلو
ادرک۔۔|۔۔ایک چمچ
لہسن۔۔|۔۔ایک چمچ
لیمن ۔۔|۔2عدد
دھنیا پاوڈر۔۔۔|۔۔ ایک چمچ
کٹی سرخ مرچ۔ | 1 چمچ
چاٹ مصال ۔۔|۔۔حسب ذائقہ
ہلدی ۔|۔۔۔۔ادھا چمچ
سرخ مرچ ۔۔|۔ایک چمچ
سرکہ ۔۔|۔۔ تین چمچ
نمک ۔۔۔|۔حسب ضرورت ۔۔
مکسچر کے اجزا۔۔۔؛
میدہ,کارن فلور،رائس فلو ،ان سب کے سالن والے دو چمچ
اور ایک عدر انڈا
ترکیب:
گوشت کو چھوٹے چھوٹے کٹ لگا لینے ہے ل تا کہ اس میں مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے گا
1 چمچ نمک اور تھوڑ سا سرکہ ڈال کر تھوڑی دیر چکن کق رکھ دینا کیونکہ سرکہ سے چکن گل جاتا ہے پھر لیموں ادرک لہسن پیسٹ بنا اور دھنیا پاؤڈر آدھ کٹی مرچ پسی ہوئی سرخ مرچ ہلدی چاٹ مصالحہ شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور ان سب مصالحہ جات کو تین گھنٹے رکھ دینا ۔۔۔
ٹاپنگ۔۔۔۔!!
میدہ اور رائس فلور کو کسی برتن میں مکس کرلینا ۔۔ساتھ کالی مرچ بھ ملا دینی ہے اور کسی دوسرے باول یا برتن ایک انڈا پھینٹ لینا ۔۔حسب ضروت دو پھیٹ لیجے گا ۔۔
کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کرے اور اتنے میں چکن کو ایک دفعہ انڈے میں ڈبوئے ،اسکے بعد میدہ بنا مکسچر لگائے اور پھر اسکے بعد انڈ لگانا ہے اور فوران گرم گرم ائل میں چکن کو فرائی ہونے کے لیے ڈال دے ۔۔ایک بات یاد رکھنی اگ بہت ہلکی رکھنی ہے ۔۔اور بار بار چکن کو ہلانا نہیں ورنہ اوپر سے ٹاپنگ اتر جائے گی جب گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لینا ۔۔
اور کسی اخبار پہ تار لینے ،ائل صاف ہو جائے ۔۔
میونیز چٹنی ۔۔۔
اکثر گھر میں میونیز پڑی ہوتی ہے ،اس میں تھوڑا سا نمک کالی مرچ اور کیچپ ملا کر سپائسی بنائے اور کریسپی چکن کے ساتھ تناول فرمائے ۔۔
چیپس ۔۔۔۔
میں نے اپنی ریسپی کو سٹیمٹ پہ اپلوڈ کرنا تھا ،اسلئے کجھ زیادہ ڈیکوریٹ کیا ۔۔تھوڑے سے چپس بنا لئے ۔۔اور چیپس تو بہت سمپل سی ریسپی ہے ۔۔۔
بنانا اور کھجور کا ملک شیک ۔۔۔
مجھے کیلے اور کھجور کا ملک شیک بہت پسند ہے ۔۔اسلئے موسم تو ٹھنڈ ہے پر ٹھنڈے ملک شیک کا اپنا مزہ ۔۔اسلئے میں نے ملک شیک بنا لیا
Cc......!!
@urducommunity
@yousafharoonkhan
Walekum salam
Dear your posting is so great today very delicious 😋 Post I appreciate your posting
Thankss..!
Nice recipe
Delicious
Nice