Start living your life according to God's will

in Urdu Community3 years ago

!!اسلام علیکم ۔۔۔

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا ہے
جو بے حد مہربان اور رحم کرنے والا ہے

!!ان اللہ مع الصبرین ۔۔۔

IMG-20220105-WA0003.jpg

جو کچھ جس کے پاس ہے وہ اسی ا کا حقدار ہے اللہ نے جو چیز اپ کو دیی ہے وہ کسی اور کو نہیں دیےگا۔اور جو کسی دوسرے انسان کے نصیب میں ہے وہ کبھی آپ کو نہیں مل سکتا۔ کوشش کرو دوسروں کو دیکھ کے حسرت نا کرنا کہ یہ چیز اس کے پاس ہے تو میرے پاس کیوں نہیں۔؟
یہ چیزیں انسان کو بےسکون کر دیتی ہیں اپنی من پسند چیز پانے کے لیے ایفرٹ کوشش کریں اگر مل جاۓ تو ٹھیک نا ملے تو دوسروں سے چھیننے کی بھی کوشش نا کریں جو آپ کی زندگی میں ،جو قسمت میں نہیں ہے وہ آپ کو کبھی بھی نہیں ملے گا۔

دوسروں کوہمیشہ ایپریشیٹ کرنے کی عادت ڈالیں اگر کسی کو اللہ پاک نے زیادہ دیا تو وہ اُس کی قسمت تھی ۔شکر گزاری بہت بڑی نعمت ہے جو اللہ نے دیا ہے اس پہ شکر ولازم ہے پھر وہ برکت ڈالے گا ۔
ساری بات برکت اور شکر کی ہے کوئی لوگ ہزاروں کے مالک ہو کر مطمن رہتاہے تو کوئی لاکھوں کڑوروں کا مالک ہو کر بھی اپنی زندگ کی ضروریات نہیں پوری کر سکتا ۔بات ساری مقدر کی ہوتی ہیں ۔
ناجانے کیوں ہم بلاوجہ کوشش کرتے ہیں اس بات کو سوچ کہ مجھے یہاں نہیں ہونا چاہیے تھا یہ جگہ میرے لیے نہیں ہے وغیرہ وغیرہ۔

کچھ باتیں ہماری سوچ سمجھ سے باہر ہوتی اُس میں مصلحت ہوتی اللہ کی یہ اُس کا کام ہے ۔
اللہ پاک ہمیں ہمیشہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ عطا دیتا ہے۔حالات وہی رہنےہوتے ہے جگہ بھی وہی رہنی ہوتی ہے جو اللہ نے ہمارے لیے طے کردی ہے۔تو کیوں خود کو ہلکان کرنا ہے سوچ سوچ کر جو چیز ہمارے اختیار میں نہیں ہے اُس کو ہم کبھی نہیں بدل سکتے تو بہتر ہے اللہ کی مصلحت مان لی جاۓ جب ہم اُس کی خوشی خوشی مانتے ہیں تب وہ ہماری بھی مان لیتا ہے

IMG-20220105-WA0004.jpg

اپنی زندگی کو " اللہ پاک کی خوشنودی بنا لیجئے

پھر اپ کبھی نہیں ٹوٹے گے نا کبھی بکھریں گے

Post by....!

@armanniazi

Photography |Details
PhotographyDetails
Cameravivo
status camerasimple Photography
locationmy beautiful home
picturemy article
CountryPakistan
communityurducommunity
My Name@armanniazi

IMG-20211125-WA0017.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Apny bht acha article likha

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست آ رٹیکل لکھا ہے جو کہ مجھے بہت پسند آیا

 3 years ago 

Thank you

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 59013.49
ETH 2516.64
USDT 1.00
SBD 2.48