Mianwali ka mosam
اسلام علیکم۔۔!
کیا حال ہے سٹیمٹ فیملی ۔۔۔
امید ہے سب خریت سے ہوگے ۔۔ میں اج اپکو میانوائی کا موسم بتاوں گی ۔۔اج صبح اتنا پیارا موسم ہو گیا اور بہت میں بارش انے لگ گی ۔۔بلکل بادل کالے پڑ گئے اور ٹھنڈی ہوا چلنے لگ گئ ۔۔کچھ دیر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہی اور موسم حسین ہوتا گیا ۔۔اپکو پتہ جب موسم اچھا ہو تب کچھ یادیں تازہ ہو جاتی اور وہ بھی کھانے پینے والی ۔۔😃😃😃😃
۔۔تو بعد میں بارش انے لگ گئ اور کافی دیر بارش اتی رہی ۔۔اور بہت اچھا موسم رہا میانوالی کا ۔۔بات ہو رہی تھی کھانے پینے سے ۔۔میں صبح میٹینگ میں بیٹھی ہوئی تھی تب دل کر رہا تھا جلیبیاں منگوائیں کیونکہ اس موسم میں بہت مزا کرتی ہیں ۔۔بہرحال میں اج کی کچھ فوٹو شئر کروں گی ۔۔
nice photography
nice photography
Beautiful
Beautiful photography and weather
Apny bht achi photography ki ha