میرا اج کا ٹاپک قران پاک کی تلاوت

in Urdu Community3 years ago

!!اسلام علیکم۔۔۔

_*قران حکیم

اللہ
کا اخری اور مکمل کلام ہے ۔۔جو کہ ہمارے لیے ہدایت اور دنیا و اخرت میں بھلائی کا ذریعہ ہے ۔۔

IMG_20211113_170315.jpg

_*اس دنیا میں ہمارا عروج و زوال قرآن حکیم سے وابستہ ہے قرآن پاک کی بدولت قوموں کو عروج عطا فرمائے گا

تلاوت قران کی اہمیت و فضیلت

قرآن پاک کی تلاوت بہت بڑی عبادت ہوئے ساتھ ساتھ ایمان کو تازہ کرنے کا ذریعہ ہے ۔
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلام نے قرآن حکیم
کی تلاوت پر بہت اجر اور ثواب کا ذکر فرمایا

  • 1
    جس شخص نے

    اللہ
    کی کتاب میں سے ایک حرف بھی پڑھا اسکے بدلے میں اسے نیکی ملے گی اور ایک نیکی کا ثواب دس نیکیوں کے برابر ملتا ہے*_

  • 2
    اگر کوئی شخص کسی معذوری کیوجہ سے اٹک اٹک کر پڑھتا ہے اسے دوگنا ثواب ملتا ہے

IMG-20211113-WA0015.jpg

IMG-20211113-WA0016.jpg

تلاوت قران پاک کے اداب

  • 1 صاف ہوکر تلاوت کرنی چاہیے

  • 2 تلاوت سے پہلے تعوذ اور تسمیہ لازم ہے

  • 3 تجوید کے ساتھ تلاوت کی کوشش کرنی چاہیے

  • 4 جب کوئی دوسرا تلاوت کر رہا ہو تو خاموشی اخیتار کرنی چاہیے

  • 5 جنت اور خوشخبری والی ایت میں

    اللہ
    سے جنت کی دعا مانگنی چاہیے

  • 6 تلاوت کے بعد دعا خشوع وخضوع کے ساتھ مانگے

  • 7 تلاوت کے بعد اول اخر درود شریف پڑھا جائے

  • 8 اول و اخر درود شریف کے بعد دعا کی جائے

  • 9 تلاوت کے بعد خود کو دم کیا کریں

  • 10 تلاوت کرنے کے بعد اپنے والدین کے لیے دعا کرنی چاہیے

اللہ پاک ہمیں روزانہ تلاوت کرنے
کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔

!! امین۔۔۔۔

IMG-20211113-WA0020.jpg

posted by:@armanniazi

C.c...!


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

----No

Sort:  
 3 years ago 

سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ بہت خوب

 3 years ago 

Shukrya ..!

 3 years ago 

Excellent post good luck

 3 years ago 

Thank you

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 58969.80
ETH 2512.94
USDT 1.00
SBD 2.48