میری اج کی پوسٹ بہتر مستقبل

in Urdu Community3 years ago

!!اسلام علیکم۔۔۔

کیا حال ہے سٹمت فیملی ،امید کرتی ہوں اپ سب لوگ
خریت سے ہوگے ۔اور امید کرتی ہوں سب کا سٹمیٹ پلیٹ فارم پہ اچھا ورک ہو رہا ہوگا ۔۔۔

اج میں نے بہت ہی اچھا ٹاپک لکھنے لگی ہوں ۔۔

لیکن معذرت کے ساتھ کچھ لوگ اس کے متعلق اپنی رائے مختلف رکھتے ہیں ۔۔ہر کسی کی اپنی رائے اور اپنا طریقہ کار ۔ لیکن میں یہاں ہہ ایک ارٹیکل لکھوں گی ،اورکافی حد تک مدد ہوسکتی ہیں

FB_IMG_1633957487552.jpg

لائف انشورنس

IMG_20211011_192715.jpg

لائف انشورنس کا لفظ پڑھ کر اپ سمجھ گئے ہوگے
،کافی حد تک لوگوں کے علم میں ہوگی یہ ۔۔۔
لائف انشورنس کافی حد تک اپکو پروٹیکٹ کرتی ہیں ۔اپکی زندگی محفوظ ہوجاتی ہیں ۔۔اسطرح اپکے پاس پیسے سیو کرنے کا ہنر اجاتا ہے ۔۔۔اجکل کے دور میں کسی سے سیونگیز نہیں ہوتی اسلئے مختلف کمپنیز نے مختلف بینک میں انشورنس سٹارٹ کر دی ۔۔۔

!!ای ایف یو لائف ۔۔۔۔

IMG_20211011_155839.jpg

IMG_20211011_155834.jpg

ای ایف یو لائف ایک انشورنس کمپنی ہے جس کے ساتھ اپ انویسٹمنٹ کرسکتے ہیں ۔۔اپنی سیوینگز کرسکتے ہیں ۔۔۔اور اپکی زندگی محفوظ کر لی جاتی ہیں ۔۔
محفوظ مطلب یہ نہیں انسان کے مرنے کے بعد اپکو رقم ملنی ۔۔
اپکی زندگی میں عرصہ مکلمل ہوکے اپکو اپنی رقم مل جاتی ہیں ۔۔میں نے خود کافی لوگوں کو دیکھا ،انہیں ریٹرن اماونٹ دیکھی کافی حد تک سیونگ ہو جاتی ہیں ۔۔
اس میں مختلف قسم کے پلان ہوتے ہیں ۔۔اپ کو جو مناسب لگے لے سکتےہیں۔۔۔

سیونگ پلان

ایجوکیشن پلان

ریٹارمنٹ پلان

میرج پلان

IMG_20211011_171744.jpg

IMG_20211011_171714.jpg

IMG_20211011_171658.jpg

یہ سپ پلان اپ ہی لوگوں کے لیے ای ایف یو کمپنی نے بنائے ۔۔اپ رابطہ کریں کسی بھی بینک سے اور اج ہی اپنی انشورنس کروائے ۔۔۔
بیشک انے والے وقت کا رزق اللہ پاک نے لکھا لیکن اپنے لیے کچھ محنت خود بھی کرنی پڑتی ہیں اور جو رزق اج اپکے پاس ہے اسے ضائع مت کریں ۔۔
اپنی زندگی کے مشکل وقت کو اج سے اسان بنانا شروع کر دے

IMG_20211011_180401.jpg

IMG_20211011_180348.jpg

Cc......!

@urducommunity
@yousafharoonkhan

Post bye ....!

@rmanniazi

Sort:  

Apny bhot achi post tyar ki hy

 3 years ago 

Amazing idea of the posting continue it

 3 years ago 

Thaank u

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65974.40
ETH 2637.70
USDT 1.00
SBD 2.67