میرا اج کا موضوع "یقین"رکھنا۔۔

in Urdu Community3 years ago (edited)

!!اسلام علیکم۔۔۔۔

امید کرتی ہوں سٹمیٹ فیملی خریت سے ہوگی ۔۔

سب لوگ اپنی زندی ہنسی خوشی سے گذار رہے ہوگےا ور دعا کرتی ہوں اللہ پاک سب کو صحت والی اچھی زندگی عطاکرے ۔۔

!!امین ۔۔۔

IMG-20211012-WA0078.jpg

ہم سٹیمیٹ پہ روازنہ کی بنیاد پہ کچھ نیا سکھتے ہیں
، ہمیں ہمیشہ کچھ نیا اور بہت اچھا سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔اور میں کافی انسپائر ہوتی ہوں ہماری قوم میں اتنا جذبہ موجود ہے ۔۔۔
تو دوستو اج میں نے کچھ نیا سوچا جو اپ کوگوں سے شیر کرنا چاہوں گی ۔۔

!!یقین ۔۔۔

یقین بہت بڑی چیز ہے ۔۔ہم اپنی زندگی میں یقین کرنا سیکھ لے تو سارے مسلے حل ہو جانے ہیں ۔۔ہم اللہ تعالی کو ایک مانتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں وہ واحدہ لاشریک ہے ۔۔کبھی ہمیں مایوس نہیں ہونے دے گا۔۔
ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا تب ہمارے مسلے حل ہوجانے۔ بس ہم صبر کا دامن چھوڑ دیتے ہیں ۔۔یقین نہیں رکھتے ایک دن ہماری زندگ پرسکون ہوجائے گی ۔۔

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﯾﺴﯽ نہی رہتی ﺟیسے ہم دیکھتے ہیں

ام موسئ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ حکم ہوا

ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﭼﮭﻮﮌا گیا۔۔۔ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﻧﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ سمندر میں مچھلی نے نگل لیا ۔

ﺣﻀﺮﺕ ﺍِﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨکا گیا۔۔۔ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ

ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ کیسے بدل گئ۔۔

  • ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨ

۔ﺷﺮﻭع ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺋﺪ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔۔ کچھ اچھا نا ہو پا رہا

ﻣﮕﺮ ﺍخر میں ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ بہت ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮجاتاﮨﮯ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﺁﺝ ﺍﭘﮑﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔۔

ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮯ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯلیے ہمشہ دعا کرتے رہنا چاہیے ۔۔کبھی بھی کسی بھی وقت معجزہ ہوجاتا ہے ۔ اللہ پاک کسی وقت ہمارے لیے بہتر کر دیتے ہیں اور ہمیشہ ہی بہتر ہوتا ہے ۔۔

اللہ پاک کے سامنے اپنے غم ،مشکلات اور پریشانیاں بیان
کرنے سے نجات ملتی ہیں ۔۔ دعائیں قبول ہوتی ہیں دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی ، دن بدلتے ہیں ، خوشیاں آتی ہیں ، تنگی ختم ہو جاتی ہے ، آسانی آتی ہے بس اس سب کے لیے ہمیں تھوڑا سا صبر کرناہوتا ہے اور اللہ پاک سے ایک مضبوط تعلق اور اللہ کی ذات پر یقین رکھنا بہت ضروری ہے ۔

IMG-20211012-WA0080.jpg

یقین ایسا کہ جیسے موسی علیہ الصلوۃ والسلام کو تھا
کہ جب بنی اسرائیل سمندر کے کنارےپر آ لگے اور پیچھے سے فرعونی لشکر تو باوجود اس کے کہ آگے کوئی راستہ نظر نہیں آرہا تھا پر پھر موسی علیہ السلام نے اس موقع پر کیا فرمایا

"ان معی ربی سیھدین"

بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے ، وہ مجھے راہ بتائے گا

!.....یقین

یوسف علیہ السلام آٹھوں دروازے بند ہوں اور آپکو اس کا علم ہو مگر آپ اللہ پر توکل کرتے ہوئے ان سے گزرتے چلے جائیں ۔

یقین ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکا جارہا تھا تو انہوں یقین رکھ کر فرمایا :

“حسبی اللہ “

یقین کے سہارے یہ دنیا چل رہی ،اور اس دنیا سے اچھی امید کبھی نہیں لگائے ۔۔یہ دنیا فانی ہے ۔۔اس دنیا نے کبھی کچھ نہیں دینا ۔۔

IMG-20211012-WA0077.jpg

IMG-20211012-WA0076.jpg

IMG-20211012-WA0079.jpg

بس اپنے "رب" پہ یقین رکھے

انشاءاللہ تعالی سب کچھ اچھا ہوتا ہے ۔۔۔

Cc.....!

@urducomunity
@yousafharoonkhan

Post by

@armanniazi

Sort:  
 3 years ago 

Nice post and excellent photography

 3 years ago 

MashaAllah

 3 years ago 

Amazing idea of the posting dear

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59207.83
ETH 2464.61
USDT 1.00
SBD 2.43