Happy birthday my dear friend

in Urdu Community3 years ago

!!اسلام علیکم ۔۔۔

کیا حال ہے سٹیمٹ فیمیلی
امید کرتی ہوں تمام لوگ خیریت سے ہوگے۔
میں پیچھلے کچھ دنوں سے مصروفیت کی وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکی لیکن انشاءاللہ اج سے میں نے پھر سٹیمیٹ پہ پوسٹ جاری کر دیں ۔۔

🎊!نمرہ کی برتھ ڈے۔۔۔

IMG_20220103_154319.jpg

میری بیسٹ فرینڈ کی دسمبر میں برتھ ڈے تھی ۔۔ہم تین دوستوں نے کالج کا پلان کیا اور نمرہ کی برتھ ڈے کالج میں منائی ۔۔
ہمارا مقصد نمرہ کو خوش کرنا اور ایک دوسرے کو ملنا ۔۔اسلئے ساتھ چھوٹی سی تقریب بھی کر لی ۔۔یوں یہ دن ہمارے لئے یادگار بن گیا۔ ۔
میں سونیا اور سونیا نے نمرہ کی برتھ ڈے وش کی اور کچھ کھانے پینے کا سامان ارینج کیا

کچھ یادگار لمحات

IMG_20211218_121810.jpg

IMG_20211218_121806.jpg

IMG_20211218_121721.jpg

IMG_20211218_121251.jpg

Posted by ...!

@armanniazi

Photography |Details
PhotographyDetails
Cameravivo
status camerasimple Photography
locationmy college
pictureBeautiful day
CountryPakistan
communityurdu community
My Name@armanniazi

IMG-20211125-WA0013.jpg

Sort:  
 3 years ago 

My good wishes for you and your friend God bless you

 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi.nd photography b bhtt zbrdst ki h

Seeing this post of yours reminded me
@armanniazi

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57531.86
ETH 3051.26
USDT 1.00
SBD 2.29