#club75 || my food Recipe 29-nov-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community
!!اسلام علیکم۔۔۔
ہیلو سٹمیٹ فیمیلی
کیا حال ہے ،امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوگے ۔۔
سپائسی چکن میکرونیز
سپائسی چکن میکرونی ریسپی
اجکل موسم کے لحاظ سے کچھ نیا کھانے کو دل کرتا ہے ،اسلئے میں نے کل شام کو چکن میکرونی بنائی ،جو کے بہت مزےدار بنی ۔۔
اور جس وقت چاہوں کھا سکتے ہیں ،یہ کچھ دن فریج میں رکھی جاسکتی ہیں ۔۔
اوون میں گرم جی جائے تو بلکل فریش ہو جاتی ہیں ۔
میکرونیز کا اجزائے سامان
سامان | اجزا: |
---|---|
گوبھی ۔۔۔ | ۔۔۔ ایک پاو |
شملہ مرچ۔۔۔ | ۔۔ایک پاو |
سویا ساس۔۔ | ۔۔دو چمچ |
سرکہ۔۔ | ۔۔دو چمچ |
لیمن ۔۔ | ۔2عدد |
چلی ساس۔۔۔ | ۔۔ دو چمچ |
چاٹ مصال ۔۔ | ۔۔حسب ذائقہ |
سرخ مرچ ۔۔ | ۔ایک چمچ |
نمک۔۔۔ | ۔حسب ضرورت |
مٹر ۔۔۔ | ۔ادھا پاو |
گاجر ۔۔۔ | ۔ادھا پاو |
میکرونی ۔۔۔ | ۔ادھا پاو |
پیاز ۔۔۔ | ۔ادھا کلو |
ٹماٹر ۔۔۔ | ۔ادھا کلو |
! میکرونی بنانے کا طریقہ ۔۔۔
سب سے پہلے میکرنی کو بوائل کیا
گاجر ،شملہ مرچ اور بند گوبھی کو سالائسز میں کاٹا
ادھا کلو گوشت بون لیس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے
گوشت کے ٹکڑوں کو پانچ میں بوائل کر لیا
تمام سبزیوں کو فائی پین میں خشک کر لیا ،انکا ہانی خشک ہو جائے ۔
تماسبزیوں اور گوشت کو ایک پین میں یکجا کر لیا ہے
تمام سبزیوں میں تمام مصالحہ جات ملا لیے اوت تھوڑی دیر کے لیے دن دیا
اسمیں چاٹ مصالحہ ڈال کر اپنی ڈش تیار کی ۔۔
post by ...!
Photography |Details
----------|-------------
Camera |vivo
status camera| simple Photography
location|my beautiful home
picture| chikkn maicronies
Country|Pakistan
community|urducommunity
My Name|@armanniazi
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
میری پسند یدہ ڈش بہت مزے کی بنتی ہے
آپ کی بنائی ہوئی میکرونی تو بہت مزے دار لگ رہی ہے