Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 30-05-2021
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی کو ہنسی خوشی انجوائے کر رہے ہوں گے دعا ہے رب العزت آپ سب لوگوں کو خوش رکھے اور آنے والی مشکلات سے آپ کو اور آپ کے گھر کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دوستو آج صبح میں تقریبا چار بجے اٹھ گیا تھا جب میری آنکھ کھلی تو میرے کمرے میں ٹی وی آن تھا اور اس پر قرآن مجید کی تلاوت ہو رہی تھی وہ تلاوت اتنی خوبصورت آواز میں تھی کہ میں جلدی سے اٹھا اور اپنے کمرے میں جا کر بیٹھ گیا اور قرآن مجید کی تلاوت کو غور سے سننے لگا اور اس تلاوت کو سن کر میری روح کو بہت ہی زیادہ سکون پہنچا تلاوت قرآن سننے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی اور پھر اپنے کمرے میں تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا کیوں کہ ابھی کافی اندھیرا تھا جب سورج نکلا تو میں نے پہلا کام یہ کیا کہ میں نے اپنے موٹر سائیکل کو کالا رنگ کیا کیونکہ بعض جگہوں پر اسے زنگ لگا ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کا لوہا خراب ہو جاتا اس لیے میں نے اس کو بڑی احتیاط سے دوبارہ کالا رنگ کر دیا میں آپ کو کچھ اس کی تصویریں دکھانا چاہتا ہوں اگر آپ کے موٹر سائیکل کا رنگ گھس چکا ہے تو آپ بھی اپنے موٹرسائیکل کا رنگ خود گھر پر کر سکتے ہیں
Hello friends, how are you all? I hope you will be fine and enjoy your life with laughter. I pray to God Almighty to keep you all happy and to you and your home from the coming difficulties. I woke up at about four o'clock this morning. When I opened my eyes, there was a TV on in my room and the Quran was being recited on it. The recitation was so beautiful that I quickly I got up and went to my room and sat down and listened to the recitation of the Qur'an and listening to this recitation made my soul very calm. After listening to the recitation of the Qur'an, I offered the Fajr prayer and then went to my room. I lay down for a while because it was still very dark. When the sun came up, the first thing I did was to paint my bike black because it was rusting in some places, which made the iron bad. So I carefully re-painted it. I'd like to show you some pictures of it if your bike has faded. So you too can paint your motorcycle at home
انسان اگر اپنے دن کا آغاز نماز سے کرے تو دن اچھا گزرتا ہے اور ایمان بھی تروتاز ہو جاتا ہے
آپکی ڈایری بہت اچھی۔تھی مجھے پڑھ کر خوشی ہوی کہ آپ نے دن کا آغاز نماز سے کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سن کر کیا الللہ پاک آپ پر راضی ہو
Your post is very good, I have read your post, you are working very hard, very hard working person.