Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 26-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگوں میں بالکل ٹھیک ہوں اور خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ بھی ٹھیک ہوں گے آج میں نے تقریبا چار بجے کا الارم لگا یا تھا جو کہ چار بجنے پر بجا اور میں جلدی سے اٹھا اور نماز کی تیاری کرنے لگ گیا سب سے پہلے میں اٹھ کر نہ آیا تھا کہ میں فریش ہو جاؤ اور بالکل ٹھنڈا محسوس کروں نہانے کے بعد میں نے اپنے کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں مازدا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں ہم سب نے مل کر باجماعت نماز ادا کی اور پوری دنیا کے لیے دعائیں کیں میں نے سب سے مخاطب ہو کر کہا جیسے اپ لوگ پابندی سے نماز پڑتے ہیں ویسے حقوق العباد پر ضرور دیا کریں تاکہ سب انسانوں کو ان کا پورا حق دیا جائے اور اس میں خدا کی بہت بڑی خوشی ہے اس کے بعد میں گھر چلا آیا اور میں نے مل کر میں کے ساتھ ناشتہ کیا اور پھر اپنے باغیچے میں گیا وہاں پر میں نے آپ کے لئے کوچھ تصویریں بنائیں جو میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
Hello friends how are you all are fine and well and I hope you will be fine too today i sounded the alarm at about four o'clock or it sounded at four o'clock and i got up quickly and prayed I started to prepare. At first I didn't get up so that I could freshen up and feel very cool. After taking a shower I changed my clothes and then I went to the mosque to do Mazda. I prayed in congregation and prayed for the whole world. I addressed all of them and said that just as you people pray with restraint, you must pay for the rights of worship so that all human beings are given their full rights and in this there is a lot of God. Glad I went home after that and I had breakfast together and then I went to my garden and there I made some pictures for you that I want to show you.
MashAllah nice post great effort dear brother keep it up MashAllah