Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 26-04-2021

in Urdu Community4 years ago

IMG_20210426_105048.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور آپ سے یہ بھی امید کرتا ہوں کہ آپ دوسروں کی مدد بھی کر رہے ہوں گے اور جب صبح کا الارم بجا تو میں تین بجے اٹھ گیا سب سے پہلے وضو کیا اور امی جان کے پاس گیا میں نے امی جان کے ساتھ سحری کی لیکن آج میں نے روزہ نہیں رکھا کیونکہ آج مجھے کہیں سفر پر جانا تھا اس لئے میں امی جان کے ساتھ تھوڑا سا کھانا کھایا اور واپس اپنے کمرے میں آگیا اور پھر سوچا کی تھوڑی سی تلاوت قرآن مجید کر لوں تاکہ مجھے صراط مستقیم کی باتیں پتہ چلیں جو میں خود بھی سیکھو اور آپ لوگوں کو بھی سکھاؤں دوستو قرآن مجید میں اللہ کی ذات فرماتی ہے کہ تم میرا شکر ادا کرو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا دیکھیں خدا نے ہمیں طرح کی نعمتیں عطا کی ہیں ہمیں تندرست و توانا جسم عطا کیا جو کہ خدا کی سب سے بڑی نعمت ہے اگر انسان کے پاس مکمل صحت مند جسم ہو تو وہ دنیا کا کوئی بھی کام اپنی محنت اور لگن سے کر سکتا ہے اسی طرح اس ذات نے ہمارے لیے اس دنیا میں بہت سی نعمتیں پیدا کی ہیں ہمارے کھانے کے لئے اس زمین سے پھل دار پودوں کو اگایا ہم جتنی بھی اس کی نعمتیں گنتے جاۓ کم ہے کیونکہ اس کی اتنی نعمت ہیں کہ کوئی انسان اس کی عطا کردہ نعمتوں کو نہیں گن سکتا آپ صرف اس بات سے ہی اندازہ لگا لیں کہ اگر کسی انسان کا بازو نہ ہو یا پاؤں نہ ہو وہ کیسا محسوس کرتا ہوں گا چاہے وہ کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو تو خدا کا شکر ادا کیجیے کہ جس نے ہمیں اپنی نعمتوں سے نوازا اور اپنی نعمتوں سے محروم نہیں رکھا اس کا شکر ادا کرنے کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ اس کی شکرانے کے طور پر اس کی مخلوق میں خوشیاں بانٹیں اور غریبوں اور محتاجوں کی مدد کیجئے امید ہے آپ سب لوگ اس پر غور کریں گے پھر کچھ ہی دیر بعد اذان کا ہونا تھا میں نے آج نماز اپنے گھر پہ ہی ادا کی کیونکہ میں نے سفر کے لیے اپنا سامان باندھنا تھا نماز ادا کرنے کے بعد میں اپنے سامان کی پیکنگ کرنے لگ گیا پھر اپنا باقی وقت امی جان کے ساتھ گزارا اور جب صبح ہوئی تو میں نے اپنی بکری اور مرغیوں کو خوراک ڈالی اور اس کے بعد گھر والوں کو خدا حافظ کہہ کر سفر کے لئے روانہ ہوا دوستوں دراصل اس سفر کا مقصد یہ تھا کہ میرے ایک دوست کی شادی تھی اور مجھے اس کے پاس ہر حال میں جانا تھا اس سفر کے دوران ہم ایسی جگہوں سے گزرے جو کہ قدرت کی پرکشش اور انتہائی دیدہ زیب جگوں میں سے تھی ہم جیسے سفر کرتے گئے میں نے اپنے موبائل فون سے ان جگہوں کی تصویریں لیں تاکہ میں آپ کے ساتھ ان کو شیئر کر سکوں اور آپ ان جگہوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکیں

Hello friends how are you all i hope you are all well and i hope you are helping others and when the morning alarm went off i woke up at three I performed Wudhu before and went to Amy John. I had Sehri with Amy John but today I did not fast because I had to go somewhere today so I ate some food with Amy John and came back to my room. And then I thought of reciting a little of the Qur'an so that I may know the words of the straight path which I myself will learn and I will also teach you people. God has given us all kinds of blessings. He has given us a healthy and strong body, which is the greatest blessing of God. If a person has a perfectly healthy body, he can do any work in the world with his hard work and dedication. In the same way, He has created for us many blessings in this world. He has made fruitful plants from this earth for us to eat. It is less to be counted because it has so many blessings that no human being can count the blessings bestowed upon it. You can only guess how a person would feel if he did not have arms or legs. No matter how rich he may be, give thanks to God who has blessed us with His blessings and has not deprived us of His blessings. The best way to give thanks to Him is to give thanks to His creatures. I share happiness and help the poor and needy. I hope you all will consider it. Shortly after the call to prayer was to take place. After paying I started packing my things then spent the rest of my time with Amy John and when it was morning I fed my goats and chickens and then said goodbye to my family and left for the trip The purpose of this trip was to marry a friend of mine and I had to go to her anyway. During this trip we went through places that nature Was one of the most attractive and beautiful places in the world as we traveled I took pictures of these places from my mobile phone so that I can share them with you and you can enjoy seeing these places

IMG_20210424_115408.jpg

IMG_20210424_123646.jpg

IMG_20210424_115246.jpg

IMG_20210424_121334.jpg

IMG_20210424_121336.jpg

IMG_20210424_123739.jpg

IMG_20210424_122729.jpg

IMG_20210424_123631.jpg

IMG_20210424_124043.jpg

IMG_20210424_124009.jpg

IMG_20210424_124013.jpg

IMG_20210424_124047.jpg

IMG_20210424_141815.jpg

IMG_20210424_142049.jpg

IMG_20210424_142027.jpg

IMG_20210424_142057.jpg

IMG_20210424_142336.jpg

IMG_20210424_142922.jpg

IMG_20210424_143016.jpg

IMG_20210424_142303.jpg

IMG_20210424_143033.jpg

IMG_20210424_115618.jpg

کچھ دیر سفر کرنے کے بعد ہم جھیل پر پنچے جو بہت خوبصورت منزر پیش کر رہی تھی ہم تھوڑی دیر وہاں رکے اور آرام کیا اور اس منظر کو انجوائے کیا وہاں کافی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور جنگلی پرندے اس میں نہا رہے تھے یہ منظر بہت پرکشش تھا دوستوں ایسے منظر ہمارے دماغ تروتازہ کرنے کے ساتھ ہماری ساری تھکاوٹ دور کر دیتے ہیں کچھ دیر رکنے کے بعد ہم آگے چل پڑے کیوں کہ ہمیں ابھی کافی سفر طے کرنا تھا پھر ہم نے اپنے آگے کا سفر جاری کیا دوستو ہم جیسے ہی آگے بڑھتے گئے موسم ٹھنڈا ہوتا گیا کیونکہ وہ پہاڑی علاقہ ہے اور وہاں کافی ٹھنڈ ہوتی ہے یہ سفر میرے لئے زندگی کا یادگار سفر رہے گا مجھے گھر والوں کی بہت یاد آرہی تھی لیکن وہ میرا ایسا دوست ہے کہ جس کے پاس جانا میرے لیے بہت ضروری تھا دوستو راستے میں میں نے ایک بہت ہی خوفناک منظر دیکھا میں نے دیکھا کہ ایک گاڑی ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرائی اور وہ بری طرح سے چور ہو گئی ہم جلدی سے اپنی گاڑی سے اترے اور بجائے تصویر بنانے کی ہم نے ان لوگوں کی مدد کی اور ایک اچھے شہری ہونے کا ہم نے حق ادا کیا دوستوں ایسے موقعوں پر ہمیشہ ان کی مدد کیجئے اور ایسے موقع پر تصویریں لینے سے گریز کریں خدا کا شکر ہے کہ وہاں پر موجود گاڑی میں سب لوگ بچ گئے اتنے میں ریسکیو ٹیم آ گئی اور انہیں گاڑی میں ہسپتال لے گئے پھر ہم وہاں سے روانہ ہو گئے
چونکہ رمضان کا مہینہ ہے تو ہوٹل وغیرہ بند تھے پھر ہم نے ایک شاپ ڈھونڈی اور وہاں سے کچھ بسکٹ نمکو خرید کر اپنا پیٹ بھرا اس دن بھوک کی وجہ سے ہمیں ان لوگوں کا بہت احساس ہوا جو بھوک کی وجہ سے تڑپ کے مر جاتے ہیں آخر کار ہم اپنے دوست کے گھر پہنچ گئے اس نے ہماری بہت مہمان نوازی کی کچھ دیر ہم نے وہاں آرام کیا کیوں کہ ہم بہت تھک گئے تھے پھر وہ ہمیں اپنی بیٹھک پر لے گیا جہاں پر چارپائیاں ڈلی ہوئی تھی اور مختلف علاقوں سے لوگ اس شادی میں شرکت کرنے آرہے تھے دوستو اس کو دیکھ کر مجھے بہت سکون آیا کہ لوگ اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر اس شادی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں جو کہ پیار اور محبت کا اظہار ہے آج کا دن میرے لئے بہت مصروف رہے گا تو میں نے سوچا آج کے کچھ پل آپ کے ساتھ شئیر کر لوں آپ سے یہی گزارش ہے کہ ہمیشہ اپنوں کی قدر کیجئے اور دوسروں کی خوشیوں میں اضافہ کریں تاکہ آپ کو لوگ اچھے الفاظوں میں یاد کریں

After traveling for a while we came across the lake which was offering a beautiful view. We stayed there for a while and rested and enjoyed the view. It was very cool there and wild birds were bathing in it. It was attractive. Friends, such a scene refreshes our minds and removes all our fatigue. After stopping for a while, we had to move on because we had a long way to go. Then we continued our journey. The weather got colder because it is a mountainous area and it is very cold there. This trip will be a memorable trip for me. I missed my family a lot but he is a friend of mine whom I need to go to On the way I saw a very scary scene. I saw a car collide with a truck and it was badly stolen. We got out of our car quickly and instead of taking pictures we helped them. And we deserve to be a good citizen. Friends, always help them on such occasions and by taking pictures on such occasions. Thank God all the people in the car were there. The rescue team came and took them to the hospital in the car. Then we left.
Since it is the month of Ramadan, hotels etc. were closed, then we found a shop and bought some biscuits and salt from there to fill our stomachs. That day, due to hunger, we became very aware of people who die of starvation. Eventually we reached our friend's house. He was very hospitable to us. We rested there for a while because we were very tired. Then he took us to his seat where there were beds and people from different areas. Friends were coming to attend the wedding. I was relieved to see that people are taking time out of their busy lives to join this wedding which is an expression of love and affection. Today will be a very busy day for me. I thought I'd share with you some of today's moments. I ask you to always value yourself and add to the happiness of others so that people will remember you in kind words.

IMG_20210424_134755.jpg

IMG_20210424_134802.jpg

IMG_20210424_134819.jpg

IMG_20210424_134826.jpg

IMG_20210424_134843.jpg

IMG_20210424_135319.jpg

IMG_20210424_135152.jpg

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
@arbazkhanniazi
Arbaaz Khan Niazi I hope your journey is going well. You told the truth that you are not fasting today. You are a very good person. It is the nature of a good person to tell the truth.

Ap achaaa kaam kr rhy hen ap ny achii post likhi hai very good sir thanku

 4 years ago 

Nice post

 4 years ago 

Beshak bhai Ham jitna shukra ada krain kam hy Insan ko her wakt shukr baja lana chy

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.19
JST 0.034
BTC 88638.48
ETH 3290.10
USDT 1.00
SBD 3.05