Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 17-05-2021
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہوں گے آج تقریبا میری آنکھ سات بجے کھولیں سب سے پہلے میں نے اپنے موبائل فون سے کزن کو رابطہ کیا کہ بھائی آج ہم نے سرگودھا بھی جانا تھا کیونکہ ہم نے ایک نیا موٹر سائیکل لینا تھا اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی پہلے ہمیں اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے پڑے گے اور پھر سواری پکڑ کر سرگودھا کی طرف روانہ ہونا پڑے گا میں نے اس سے کہا ٹھیک ہے بھائی جان آپ جلدی سے تیار ہو جائیں میں بھی ناشتہ کرتا ہوں تیار ہوتا ہوں ہم دونوں چلے جائیں گے موبائل فون پر بات کرنے کے بعد میں جلدی سے اپنے بستر سے اٹھا اور نہانے کے لیے واش روم میں چلا گیا واش روم جاکر میں نہیا اور میں نے اپنے کپڑے تبدیل کیے اور باہر آکر میں نے امی کو آواز دی کہ مجھے ناشتہ دیں امی نے مجھے آواز دے کر بولا کہ بیٹا تم اپنے کمرے میں جاؤ میں تمہارا ناشتہ لے کر آ رہی ہو میں جب اپنے کمرے میں گیا تو پانچ منٹ بعد امی میرے لئے انڈا اور پراٹھا چائے کے ساتھ ناشتہ بنا کر میرے پاس لے آئیں سب سے پہلے میں نے بسم اللہ پڑھ کر ناشتہ کیا اور پھر میں نے امی کو بتایا کہ آج مجھے دوسرے شہر جانا ہے کیونکہ میں نے موٹرسائیکل لینا ہے امی نے مجھے کہا ٹھیک ہے بیٹا اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا اور آرام سے جانا جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں نے کزن سے رابطہ کیا کہ میں تمہارے پاس آ رہا ہوں اور پھر ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اڈے تک جائیں گے اور وہاں سے گاڑی پر بیٹھ کر دوسرے شہر میں جائیں گے اس نے مجھے کہا ٹھیک ہے بھائی جلدی سے آ جاؤ پھر میں اٹھا اور اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کزن کے پاس گیا وہاں ہم دونوں بس سٹاپ تک پہنچ گئے وہاں ہم گاڑی پر بیٹھ گئے اور دوسرے شہر کے لئے روانہ ہوگئے جب ہم گاڑی پر بیٹھے تو جس بندے سے ہم نے موٹرسائیکل لینا تھا اور سے رابطہ کیا کہ بھائی ہم آ رہے ہیں اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی جب آپ پہنچ جائے تو مجھ سے رابطہ کریئے گا کچھ دیر فاصلہ طے کرنے کے بعد کافی ٹائم ہوگیا اور ہمیں بہت بھوک لگی تھی اگلے ہی سٹیشن پر بس رکی اور ہم نیچے اتر اور ہم دونوں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد ہم دونوں پھر بس پر سوار ہو گئے اور اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگئے پھر تقریبا ایک گھنٹہ سفر کرنے کے بعد ہم سرگودھا شہر پہنچ گئے وہاں ہم دونوں رکشی پر بیٹھ کر اس آدمی کی طرف گئے جہاں ہم نے موٹر سائیکل لینا تھا آخر کار ہم اس آدمی تک پہنچ گئے اس نے سب سے پہلے ہمیں چائے پلائی پھر ہم نے آپس میں گپ شپ لگائیں اور اس کے بعد اس نے کہا یہ ہے موٹر سائیکل آپ اس کو دیکھ لیں اور اچھی طرح تسلی کر لیں ہم نے موٹرسائیکل کو دیکھا اچھی طرح اس کا معنہ کیا اور اس سے لے کر اجازت طلب کی پھر ہم دونوں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو گئی سرگودھا سے اپنی شھر واپس آ گئے راستے میں ہم ایک ہوٹل پر روکے اور ہم نے اپنی رات وہیں گزاری اور پھر صبح موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر تک آ گئے گھر آکر ہم نے آرام کیا اور تقریبا دو گھنٹوں کے بعد ابو نے ہمیں کہا کے گھاس کو پانی لگانا ہے میں اپنے کھیتوں میں چلا گیا اور سب سے پہلے گھاس کو پانی لگانے لگا ہماری زمین کے ساتھ ایک آدمی اپنی زمین میں ہل چلا رہا تھا اور اسی کے ساتھ ایک آدمی اپنے گھر کا ضروری سامان لے کر اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا یہ منظر بہت ہی زیادہ پیارا تھا اس کی میں نے تصویریں بنائیں تاکہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکوں آخرکار ایک گھنٹے کے بعد میں نے سارا پانی لگا لیا اور اپنے گھر کی طرف چلا گیا گھر واپس آ کر میں نے کھانا کھایا اور ممیں پوسٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کررہا ہوں امید ہے آپ سب لوگوں کو پسند آئے گی شکریہ
Hello friends how are you all i hope all of you will be fine and live your life laughing happily with your family today open my eyes at about seven o'clock first i called my cousin from my mobile phone Contacted that brother we had to go to Sargodha today because we had to get a new motorbike. He told me that brother, first we have to withdraw money from the account and then we have to take a ride and go to Sargodha. He said, "Okay, brother, get ready quickly. I'll have breakfast too. I'll get ready. We'll both leave. After talking on my cell phone, I hurriedly got up from my bed and went to the washroom to take a shower." I went and took a bath and I changed my clothes and when I came out I called my mother to give me breakfast. My mother called me and said, "Son, you go to your room. I am bringing your breakfast when I am in my room." Five minutes later my mother made breakfast for me with egg and pratha tea and brought it to me. First I read Bismillah and had breakfast. And then I told my mother that today I have to go to another city because I have to take a motorbike. My mother told me to take good care of my son and go comfortably. When I had breakfast, I contacted my cousin. I am coming to you and then we will both go to the base on a motorbike and from there we will go to another city by car. He said to me, "Okay, brother, come quickly." Then I got up and got my motorbike. We got on the bike and went to our cousin. There we both reached the bus stop. There we got on the car and left for another city. When we got on the car, the servant from whom we had to take the motorcycle and contacted We are coming. He said, "Okay, brother, when you arrive, you will contact me. After a short distance, it has been a long time and we were very hungry. The bus stopped at the next station and we got off and we both After eating, we both got on the bus and left for our destination. After traveling for about an hour, we reached Sargodha city. So we both got on the rickshaw and went to the man where we had to take the motorbike. Finally we reached the man. He first gave us tea, then we chatted and then he said This is a motorcycle. You look at it and be well satisfied. We looked at the motorcycle, understood it well and asked permission from it. Then we both got on our motorcycle and came back to our city from Sargodha. On the way we stopped at a hotel and we spent the night there and then in the morning we got home on a motorbike and came home. We rested and after about two hours Abu told us to water the grass. I went to my fields and first watered the grass. With our land a man was plowing his land and at the same time a man was going to his house with his essentials. This scene It was so cute I made pictures of it so I could share it with you guys. Finally after an hour I put all the water on and went home. Come back I ate and I am sharing the post with you guys hope you all like it thank you
@arbazkhanniazi umeed hai aapka Safar acha guzra hoga
. Bike ki Khushi main aanay janay ka pta nahi chla hoga. Suzuki gs 150 bahut best bike hai
جی سب سے پیہلے موٹرسایکل کی مبارک ہو اور آپکی فوٹوگرافی بہت اچھی تھیاسی طرح محنت سے کام جاری رکھیں
MashAllah bhut piyari post hye apki
Thnx to all brother for supporting me