Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 30-05-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210530_121452.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے شکر ہے اللہ کا کہ میں تو بالکل خیر و عافیت سے ہوں دعا ہے خدا سب لوگوں کو خوش رکھے اور غیبی آفات سے محفوظ رکھے آج صبح سویرے میں جب اٹھا تو سب سے پہلے نماز ادا کی باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن مجید کی تلاوت قرآن پاک کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو سب سے پہلے میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے سوچا میں تھوڑی سی چہل قدمی کر لوں اس طرح میری واج بھی ہو جائے گی اور ناشتہ بھی ہضم ہوجائے گا تو اس ارادہ سے میں اپنے گھر سے باہر نکلا اور میں واک کرنے کے لیے اپنے گاؤں کے ایک ایسی جگہ پر گیا جہاں پر سبزہ اور ہریالی تھی وہاں پر میں نے واک کی اور قدرت کے اس پرسکون ماحول کو انجوائے کیا اور اس وقت ہوا بالکل تازہ اور بالکل صاف ہوتی ہے جو کہ ہمارے پیپھڑوں کے لئے مفید ہوتی ہے اور ہمارے دماغ پر مثبت اثر ڈالتی ہے واک کرنے کے بعد میں نے تھوڑی سی رنینگ کی اور اس کے بعد اپنے گھر کی طرف آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو سب سے پہلے میں نے جانوروں کے لئے چارہ لانے کا فیصلہ کیا کیونکہ دھوپ کافی ہوچکی تھی اس لئے میں نے جلدی سے موٹرسائیکل نکالا اور چارہ لینے کے لیے دکان پر چلا گیا دوکان پر جاکر میں نے تقریبا 500 کا چارہ لیا اور چار لاد کر گھر واپس آگیا اور اپنے جانوروں کو چارہ ڈالا دوستوں جانور پالنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے اور ان کی کیئر کرنا بھی میرا فرض ہے ایک تو یہ ہمیں دودھ دیتے ہیں جن کو بیچ کر ہم پیسے کماتے ہیں اور دوسرا ان کے گوبر کو ہم ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں جانوروں کو چارہ ڈالنے کے بعد مجھے بہت زیادہ گرمی ہوئی تو میں نے سوچا کیوں نہ میں نہر پر جاؤ اور وہاں میں نہا لوں میں نے اپنے کزن کو میسج کیا کہ میں تمہارے پاس آ رہا ہوں اور وہاں سے ہم دونوں اکٹھے نہر پر نہانے چلے جائیں گے اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی تو آ جاؤ میں بھی ویسے گھر پر فارغ بیٹھا ہوں ہم دونوں چلے جائیں گے اور ٹھنڈے پانی میں نہایں گے میں نے جلدی سے اپنا موٹرسائیکل نکالا اور میں کزن کے پاس پہنچ گیا وہاں سے میں نے اپنے کزن کو پک کیا اور ہم دونوں نہانے نہر پر پہنچ گئے وہاں پر سبزہ تھا سبزہ ہونے کی وجہ سے وہاں پر ماحول کافی ٹھنڈا تھا پھر ہم دونوں نہر میں نہاے اور خوب انجوائے کیا کچھ دیر نہانے کے بعد ہمیں کافی ٹھنڈ لگنے لگی پھر ہم دونوں نہر سے نکل کر کنارے پر بیٹھ گئے وہاں پر ہم کچھ دیر بیٹھے رہے اور میں نے وہاں پر کچھ تصویریں بنائیں تاکہ آپ لوگوں کو اس کی تصویریں دکھا سکوں وہاں پر تصویریں بنانے کے بعد میں نے کزن کو کہا کہ ہم جا کر جوس والی دکان سے جوس پی لیں اس نے کہا ٹھیک ہے چلو پھر ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جوس والی دکان پر پہنچ گئے میں نے کزن کو کہا تم جوس پیو میں تو آگے جاکر گھوٹا پیوں گا ہم پھر آگے چلے گئے وہاں پر میں نے گھوٹا پیا گھوٹا پینے کے بعد کزن نے مجھے کہا میں نے ایک نئی سم لینی ہے میں نے کہا ٹھیک ہے آگے ایک جیز کی دکان ہے وہاں سے تمہاری سم نکلوا لیتے ہیں آخر کار ہم فرنچائز پر پہنچ گئے وہاں سے جب ہم سم نکلوانے لگے تو کوئی مسئلہ آ گیا جس کی وجہ سے ہماری سم نہیں نکل سکی اس کے بعد ہم دونوں گھر واپس آ گئے اور میں نے اپنے کزن کو اس کے گھر چھوڑا اسکو گھر چھوڑنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو ہمارے پڑوسیوں کے بچے ہمارے گھر کے پاس کھیل رہے تھے وہ بچے بہت ہی پیارے تھے میں نے ان کی تصویر بنائی اور ان کو خوش کیا پھر میں نے کچھ وقت گھر ٹی وی کو دیکھ کر گزار اتنے میں شام کا کھانا بن گیا آج شام کے کھانے میں نمکین گوشت بنا تھا جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے میں نے نمکین گوشت کھایا اور خدا کا شکر ادا کیا اس کے بعد شام کی نماز ادا کی دوستوں امید ہے آپ کو ڈائری پسند آئے گی شکریہ خدا آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیشہ ایک دوسرے سے اتفاق میں رہیں

IMG_20210530_171321.jpg

IMG_20210530_171324.jpg

IMG_20210530_171344.jpg

IMG_20210530_171344.jpg

IMG_20210530_171342.jpg

IMG_20210530_171330.jpg

IMG_20210530_171332.jpg

IMG_20210530_182511.jpg

IMG_20210530_183318.jpg

IMG_20210530_182511.jpg

IMG_20210530_182524.jpg

IMG_20210530_172816.jpg

IMG_20210530_172813.jpg

IMG_20210530_173702.jpg

IMG_20210530_173747.jpg

IMG_20210530_180016.jpg

IMG_20210530_175554.jpg

IMG_20210530_175552.jpg

IMG_20210530_171449.jpg

IMG_20210530_171451.jpg

IMG_20210530_191306.jpg

IMG_20210530_191301.jpg

IMG_20210530_200807.jpg

Hello friends, how are you? I hope you are all well. Thank God that I am in good health. I pray to God to keep everyone happy and safe from unseen calamities. When I woke up this morning, everyone I prayed in congregation before I prayed in congregation I recited the Quran after reciting the Holy Quran I came back to my house when I came back home first I had breakfast after breakfast I thought I If I take a short walk, my voice will be heard and my breakfast will be digested. With this intention, I went out of my house and went for a walk to a place in my village where there was greenery. There I walked and enjoyed this calm environment of nature and at that time the air is very fresh and very clear which is beneficial for our lungs and has a positive effect on our brain. Sea Running and then came back to my house. When I came back home, first I decided to bring fodder for the animals because of the sun. So I quickly took out my motorbike and went to the shop to get fodder. I went to the shop and took about 500 fodder and loaded four and came back home and fed my animals. I love raising animals. And it is also my duty to take care of them. On the one hand they give us milk which we make money by selling and on the other hand we use their dung as fuel. After feeding the animals I got very hot. So I thought why don't I go to the canal and take a bath there I texted my cousin that I am coming to you and from there we will both go to bathe in the canal together He said OK brother come I'm sitting at home anyway. We'll both go and take a bath in the cold water. I hurriedly got my motorbike out and I reached my cousin. From there I cooked my cousin and we both reached the canal to take a bath. It was green there because it was green. The atmosphere there was very cold. Then we both took a bath in the canal and enjoyed something. After taking a long bath, we started to feel very cold. Then we both came out of the canal and sat on the bank. We sat there for a while and I made some pictures there so that I could show you some pictures of it. I told my cousin to go and drink juice from the juice shop. He said, "Okay, let's go." Then we both got on the motorbike and reached the juice shop. I told my cousin to go ahead and drink juice. I will drink. Then we went there. I drank a lot. After drinking, my cousin told me to buy a new SIM. I said, "Okay, there is a jazz shop next door. We will get your SIM out from there." When we started removing the SIM from there, there was a problem due to which our SIM could not be removed. Then we both returned home and I left my cousin at his house. When I came back home, the children of our neighbors were playing near our house. The children were very cute. I made a picture of them and made them happy. I spent some time watching TV at home and it became dinner. I made salty meat for dinner this evening which I like very much. I ate salted meat and thanked God. Pray friends hope you like the diary thank you god keep you safe and always be in harmony with each other

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

@arbazkhanniazi nehr pay nahana kaafi khatarnaak ho skta hai is liay bri nehr main mat nahaya krayn. Choti nehr main nahaya krayn. Aur ghota garmiyon ka tofa aur tor hai

 3 years ago 

وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت ہی کمال کی ہوتی ہے میں روزانہ آپ کی پوسٹ بڑے غور سے پڑھتا ہوں آپ انشاءاللہ ایک دن اس پلیٹ فارم سے ضرور کامیاب ہوں گے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے بھائی جان اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.17
JST 0.031
BTC 82044.15
ETH 3194.87
USDT 1.00
SBD 2.80