Three days of Eid 🚗🚗🚗the Diary game

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم
آج جمعرات کا دن ہے اور میں عید کی چھٹیوں کے بعد آج پہلی دفعہ دفتر آیا ہوں۔ عید کے تین دن بہت ہی مصروف گزرے ہیں۔ صبح عید کے پہلے دن میں فجر کی نماز کے وقت اٹھا اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ ہفتہ کا دن عید الفطر کا دن تھا۔ میری بیوی اور بچوں نے نماز فجر کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اور ہم سب نے مل کر اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی ہمت عطا کی۔ میں نے اور میرے بچوں بیوی اور اماں جی اس سال پورے رمضان کے روزے رکھے اور ہم نے بہت زیادہ سکوں اور اطمینان حاصل ہوا۔ اللہ کے شکر ادا کرنے کے بعد میری بیوی نے چائے بنائی اور پھر مہمانوں کے لیے پلاو اور کسٹڑڈ بنایا۔ میں اور میرا بیٹا ہم نہا کر مسجد کی طرف چلے گئے کیونکہ عید کی نماز کا وقت ساڑھے سات بجے تھا۔

ہم وقت سے پہلے ہی مسجد پہنچ گئے اور امام مسجد کی تقریر اور خطاب سنا امام مسجد نے حقوق العباد اور فطرانہ کی اداہیگی کے متعلق شرعی مساہل سے آگاہ کیا۔ مسجد نماز عید سے پہلے مکمل بھر چکی تھی۔

ہم نے نماز عید کے بعد خطبہ سنا اور پھر تمام محلے دار اور مسجد میں موجود افراد ایک دوسرے کو گلے ملے اور بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا میں نے مسجد میں موجود بچوں کو عیدی تقسیم کی اور پھر ہم گھر راستہ بدل کر گھر پہنچ گئے .

IMG-20230425-WA0012.jpg

گھر پہنچ کر میں اور میرے بیٹے نے سب سے پہلی امی کو عید ملے اور میں اپنی والدہ کو گلے لگایا اور میری امی نے مجھے بہت زیادہ دعا دی۔ پھر میں نے اپنی بیوی بچوں کو عید مبارک کہا۔ کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ میرے بھائی اور اسکے بچے عید ملنے پہنچ گئے۔ میں اپنے بھائی کو عید مکا ملا اور ہم کولڈ ڈرنک اور میھٹائی انکو کھلائی اسطرح عید کے دن میں اور بھائی ماموں ، چچا اور دادی دادا نانا نانی کے گھر انکو ملنے گئے۔ اسطرح عید کے دن ہم اپنی بہن کے گھر گئے اور بھانجوں سے ملے اور پھر عید کا پہلا دن اسطرح گزر گیا دوسرے دن عزی اقارب ہمارے گھر آتے رہے اور دوسرا دن بھی مہمانوں کے ساتھ گزر گیا۔

IMG-20230425-WA0011.jpg

عید کے تیسرے دن ہم نے ڈھیر امید علی ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے کا دوستوں کے ساتھ پروگرام بنایا اور ہم نے گوشت اور سامان خرید کر ہم ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے۔

میں چکن قورما کڑھائی بنائی اور ہم سب دوستو نے مل کر کھائی ہم شام تک اس علاقے اور پھر اردگرد کے علاقے میں سیر کرتے رہے۔ یہ تھی میری تین دن عید کی ڈہیری جو اب میں دفتر میں بیٹھ کر فارغ وقت میں لکھ رہا ہوں۔آپ سب کی دعا اور محبت ۔مجھے امید آپکی بھی عید اچھی گزری ہوگی۔

may peace be upon you
Today is Thursday and I have come to the office for the first time after the Eid holidays. Three days of Eid have been very busy. In the morning on the first day of Eid, I woke up at the time of Fajr prayer and thanked Allah that Saturday was the day of Eid al-Fitr. My wife and children recited the Holy Quran after the Fajr prayer and we all thanked Allah for giving us the courage to fast the month of Ramadan. I and my children, wife and aunt have fasted the entire Ramadan this year and we have learned a lot and gained satisfaction. After thanking Allah, my wife made tea and then made pulao and custard for the guests. My son and I took a bath and went to the mosque because the Eid prayer time was 7:30.

We reached the mosque before the time and listened to the speech and address of the imam of the mosque. The mosque was full before the Eid prayer.

After the Eid prayer, we heard the sermon and then all the residents and the people in the mosque hugged each other and expressed a lot of happiness. .

IMG-20230425-WA0012.jpg

After reaching home, my son and I first greeted mom and I hugged my mom and my mom prayed for me a lot. Then I wished Eid Mubarak to my wife and children. Some time had passed that my brother and his children arrived to celebrate Eid. I met my brother on Eid Makkah and we fed him cold drink and mehtai so on the day of Eid and brother went to meet him at the house of uncles, aunts, grandparents. Thus on the day of Eid we went to my sister's house and met our nephews and then the first day of Eid passed like this, the second day our dear relatives kept coming to our house and the second day also passed with guests.

IMG-20230425-WA0011.jpg

On the third day of Eid we made a program to go to Dhir Omid Ali railway station with friends and after buying meat and goods we reached the railway station.

I made chicken korma kadhai and all of us friends ate together. This was my three-day Eid celebration, which I am writing in my spare time while sitting in the office. Prayers and love from all of you. I hope you also have a good Eid.

Sort:  
 last year 

eid mumbrak and stay happy post has been selected for booming

 last year 

thank you sir , i am happy for this selection
my pleasure

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64