The diary game || the story of my Sunday 19 March 2023
خوبصورت دنیا کی خوبصورت باتین آج میں آپ سب دوستو کو اتوار کے متعلق بتاونگا اتوار کا دن میں نے بہت ہی خوشگوار گزرا کیونکہ اتوار کے دن میری دفتر سے چھٹی ہوتی ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اتوار کا دن بہت زیادہ انجوائے کرو۔
میں اتوار کے دن روز مرہ کی طرح صبح سویر اٹھا اور اٹھ کر اللہ کو یاد کیا اور نماز فجر ادا کی۔ نماز میری عادت ہے میں مسجد میں پڑھتا ہوں۔ میں مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد صبح کی چہل قدمی ، چہل قدمی میں نے اکیلے کی کیونکہ میرے دوست آج مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے نہیں آئے تھے۔
میں چہل قدمی کرتے کرتے نہر کے کنارے سے ہوتا ہوا ریلوے اسٹیشن کی لاہن پر پہنچا اور مجھے تقریبا ایک گھنٹہ چہل قدمی کرتے ہوئے گزر گیا۔ میں گھر آیا اور کچھ آرام کیا۔ میں نے ایک بکری خریدی ہے اور میں نے بکری کو دیکھا اسکو پانی پلایا اور گھاس دیا۔
میں بکری کو گھاس دینے کے بعد نہانے کے لیے چلا گیا۔ میں جب نہا کر واپس آیا تو میں نے دہی ، انڈے اور دیسی گھی کی روٹی کھائی۔ میں نے صبح سے دوپہر تک گھر پر اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزرا۔میں نے اپنے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور پھر بازار سے سودا خریدنے کے لیے چلا
گیا۔
جب دوپہر ہوئی تو میرے دوستو نے کہا کہ پہاڑوں کی طرف سیر سیاحت کے لیے جاتے ہیں۔ ہم سب دوست اکھٹے ہوکر پہاڑوں کی طرف جانے کے لیے سامان خریدنے کے لیے بازار چلے گئے۔ ہم نے ایک کلو مرغی خریدی اور تمام سامان خریدا ، پھر ہم نے تنور سے روٹیاں خریدی ، دودھ اور چائے بنانے کے لیے سارا سامان خریدا۔
سب سامان خرید کر میں میرے دوست پہاڑ کی طرف نکل پڑے۔ ہم پہاڑ پر پہنچ کر سیرسیاحت کی ، اور مرغی پکائی جب مرغی پک گئ تو ہم سب دوستو نے پہاڑ کے دامن میں بیٹھ کر کھائی۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور بہت خشگوار موسم تھا۔
جب ہم کھانا کھا رہے تھے تو اسوقت سورج غروب ہونے کے قریب تھا اور کھانا کھا کر ہم نے اندھیرے سے پہلے گھر واپسی کا سفر شروع کیا ، میں رات کو گھر واپس آیا یہ تھی میری اتوار کے دن کی ساری کہانی ۔اب صبح ہوچکی ہے سوموار کی اور میں نے دفتر بیٹھ کر یہ پوسٹ لکھی ہے۔
اللہ حافظ
beautiful world beautiful talk today i will tell you all about sunday sunday i had a very happy day because sunday is my day off from office and i try to enjoy sunday a lot.
I woke up early on Sunday as usual and remembered Allah and offered the Fajr prayer. Prayer is my habit, I pray in the mosque. I took a morning walk after praying from the mosque, I took a walk alone because my friends did not come to pray at the mosque today.
I walked along the banks of the canal to the railway station and spent about an hour walking. I came home and took some rest. I have bought a goat and I saw the goat watered it and gave it grass.
After feeding the goat I went to take a bath. When I came back from my bath, I ate curd, egg and desi ghee bread.
I spent time with my children at home from morning to afternoon. I played cricket with my children and then went to the market to buy bargains.
When the afternoon came, my friends said that they are going to the mountains for sightseeing.
All of us friends got together and went to the market to buy things to go to the mountains. We bought a kilo of chicken and bought all the ingredients, then we bought bread from the oven, milk and all the ingredients to make tea.
After buying all the goods, my friends left for the mountain. We visited the mountain and cooked the chicken.
When the chicken was cooked, all of us friends sat at the foot of the mountain and ate it. A cool wind was blowing and the weather was very pleasant.
By the time we were eating, the sun was about to set and after eating we started our journey back home before dark,
I returned home at night that was the story of my Sunday. Monday and I have written this post while sitting in the office.
کیا بات ہے آپکے علاقے کی خوبصورت محفل لگی ہوئی ہے۔ کھانا تو بہت ہی لعزیز لگ رہا ہے۔
یہ میرا علاقہ بہت خوبصورت ہے۔ پہاڑی سلسلے ہیں۔ وسیع میدان ہیں۔
es una hermosa zona de viaje, la vista a la montaña es increíble