گرمیوں کے موسم میں میرے شہر کے لوگوں کے پسندیدہ مشاغل

in Urdu Communitylast year

اسلام علیکم پیارے بہن بھاہیو آپ سب کیسے ہیں۔ موسم کیسا ہے۔ گرمی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔میرے شہر پہاڑوں کے گرد واقع ہے گرمی کی وجہ سے اب پہاڑ خشک ہیں بارشوں میں پہاڑ پر گھاس اور جھاڑیاں اگتی ہیں تو موسم اچھا ہوجاتا ہے۔ گرمی بہت زیادہ دن بدن بڑھ رہی ہے۔

پاکستان کے ہر علاقے میں گرمیوں کے موسم شدید گرمی ہوتی ہے۔ گرمیوں کے موسم ہمارے شہر کے لوگ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں

سب سے اہم جو کام گرمیوں میں ہوتا ہے وہ یہ کہ ہمارے شہر سے دو سے تین کلومیٹر کے فاصلہ پر پہاڑی سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور یہ پہاڑی سلسلہ بہت ہی تحویل ہے۔

گرمیوں میں مقامی آبادی کے لوگ دوپہر کے وقت اپنا وقت ان پہاڑوں کی طرف سیر کے لیے نکل جاتے ہیں اور وہان دوپہر کے بعد کا وقت گزارتے ہیں

IMG_20230516_090633.jpg

ہمارے شہر کے پاس سے ہی سندھ کنال گزرتی ہے۔ یہ سندھ کنال جسکو نہر کہتے ہیں پورے پنجاب کو تقریبا پانی مہیا کرتی ہے۔

نہر کا پانی کھیتوں کو پہنچایا جاتا ہے۔گرمیوں میں مقامی آبادی نہر کی طرف نکل جاتی ہے اور پھر نہر پر نوجوان نہاتے ہیں۔ نہر کے ٹھنڈے پانی سے نوجوان لطف اندوز ہوتے ہیں اور گرمی کی شدت کو خود کو بچاتے ہیں

نہر کی طرف جانے والے خربوزہ اور تربوز کو ٹھنڈا کرکے کھاتے ہیں

اس نہر میں نہانے کے دوران احتیاط کی اشد ضرورت ہوتی ہے کیونکہ درجنوں نوجوان میرے علاقے کے اس نہر میں ڈوب چکے ہیں

IMG_20230516_090615.jpg

نہر کے کنارے کھانے کے مختلف ہوٹل بھی بنے ہوئے ہیں لوگ وہان جا کر چائے اور چکن کڑاہیان کھاتے ہیں

گرمیوں میں میرے شہر کے لوگ مختلف جگہوں پر جاتے ہیں لیکن زیادہ تر مقامی آفراد نہر اور دریائے سندھ کی طرف کا رخ کرتے ہیں

IMG_20230516_090731.jpg

میرے علاقے کے مشہور کھانے جو گرمیوں میں زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔ پلاو گوشت سے تیار شدہ سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
پلاو میرے علاقے کا سب سے پسندیدہ کھانا ہے۔ پلاو لوگ نہر کے کنارے پکا کر لے جاتے ہیں اور پھر نہر میں نہاتے ہیں اور کھاتے ہیں

تربوزہ اور خربوزہ جسکو ہم پاپیتہ بھی کہتے ہیں اسکو پسند کرتے ہیں آم کا سیزن شروع ہونے والا ہے اور ملتان کے آم بہت زیادہ مشہور ہیں تو گرمیوں میں آم اور آم کا ملک شیک ہم گرمیوں میں پسند کرتے ہیں

گھوٹے کا پانی بھی جگہ جگہ لوگ گرمیوں میں پسند کرتے ہیں

روح آفزا اور جام شیرین کا شربت بھی لوگ گرمیوں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں

روح آفزاء کو دودھ میں مکس کرکے پینے سے بھی دودھ کی تاثیر ٹھنڈی ہوجاتی ہے اور پھر یہ ٹھنڈا دودھ جسمانی گرمی کو دور کرتا ہے

آج میں نے روزمرہ کے لحاظ سے مختلف موضوع پر پوسٹ لکھی ہے آپ کو میری یہ نئی پوسٹ کا انداز ضرور اچھا لگے گا۔

میں اب نئے نئے موضوعات پر لکھنے کی کوشش کرونگا اور میرا یہ نیا انداز تحریر ضرور آپ سب کو پسند آئے گا

Sort:  
 last year 

Apki tswer bhot pyri ae

 last year 

ap ka bhut bhut shukriya bhi

Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club status#club5050
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 100.00 % self, 1 upvotes, 1 accounts, last 7d )
 last year 

ma vote krta hoon tu jub login hota jub bhe time milta

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64