رینڈم فوٹوگرافی۔ مورخہ پانچ اپریل 2022 - قدرت کے خبصورت مناظر

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم !

فوٹوگرافی آج بنائی ہے۔صبح کا وقت تھا۔روزہ رکھ کر دفتر جارہا تھا۔ صبح میں نے یہ پیاری منظر دیکھا ہے۔ گندم کی فصل اسوقت پک رہی ہے۔ میں نے گندم کی فصل کی تصویر بنائی ہے۔روڈ پر ٹرک آجارہے تھے ٹرک کی تصاویر بنائی ہیں۔ روڈ کے ساتھ ایک جنگل ہے۔ میں نے جنگل کے آسپاس کی تصاویر بنائی ہیں۔

IMG_20220405_071705.jpg

ٹرک گزر رہا ہے۔ٹرک بہت تیز رفتاری سے روڈ پر گزرتے ہیں۔ ٹرک پنجاب میں مال اٹھانے فیکٹریوں سے سامان اور بہت سارے کام آتے ہیں۔

IMG_20220405_071645.jpg

ایک موٹر ساہیکل ٹرک کو گزار رہا ہے۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ روڈ پر سکیورٹی اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی ہو۔

IMG_20220405_071636.jpg

روڈ میں کا منظر ہے۔ یہ پائی خیل کا موڑ ہے۔ صبح کا وقت ہے روڈ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔

IMG_20220405_071633.jpg

جنگل کی تصویر ہے۔ پیپل کے درخت ہیں۔

IMG_20220405_071602.jpg

دور سے ہم گندم کی فصل دیکھ سکتے ہیں۔گندم کی کٹائی کا وقت آگیا ہے۔ گندم کے سرخ سٹے بہت پیارے لگ رہے ہیں۔

IMG_20220405_071552.jpg

گندم کی فصل کو لوگ درانتیوں سے کاٹتے ہیں۔

IMG_20220405_071545.jpg

یہ ایک راستہ ہے۔ یہ راستہ سناران والی ونڈھی سے لوگ روڈ پر آنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔بارش میں سیلابی پانی ادھر سے گزرتا ہے۔

IMG_20220405_071538.jpg

نلکا کی تصویر ہے۔۔اس نلکا سے قدرتی پانی تازہ لوگ پینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

IMG_20220405_071523.jpg

تصاویر آج کی

IMG_20220405_071519.jpg

IMG_20220405_071455.jpg

IMG_20220405_071449.jpg

یہ سب تصاویر میں نے اپنے فون سے بنائی ہیں۔ یہ سب میری اپنی تصاویر ہیں۔ تصاویر میں پانچ اپریل دوہزار باہیس کو بنائی ہیں۔

میں اب اجازت چاہتا ہوں۔
خوش رہو سب
آباد رہو سب
محبت سے رہو سب

Sort:  
 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

Bhot achi photography hy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.032
BTC 63754.85
ETH 3055.95
USDT 1.00
SBD 3.85