My diary game sunday 06/05/2023 میری اتوار کے دن کی ڈاہیری

in Urdu Communitylast year (edited)

IMG_20230505_092401.jpg

اسلام علیکم پیاری سٹیم کمیوہنٹی آج کی میری ڈہیری اتوار کے دن کی ہے۔اتوار کا دن تمام ملازمیں کے لیے چھٹی کا دن ہوتا ہے ۔ بروز اتوار میں اور میری فیملی آرام سے ناشتہ کرتے ہیں۔ لیکن اب موسم بدل رہا ہے۔ دن بڑے ہوتے ہیں صبح جلدی سورج نکل آتا ہے۔ صبح جلدی اٹھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہوتا ہے کیونکہ نماز پڑھنی ہوتی ہے اور نماز ہر مسلمان پر فرض ہے۔میں اپنے بیٹا کہ ساتھ صبح کی نماز مسجد میں پڑھتے ہیں۔ ہم نماز پڑھ کر گھر آئے اور گھر آکر میں کچھ دیر آرام کرنے کے لیے سو گیا۔ میری بیوی نے مجھے سات بجے اٹھایا ، میں نہا دھوکر تیار ہوا۔ میری بیوی نے میرے لیے گرم گرم پراٹھے کی روٹیاں پکائی۔

پراٹھے کی روٹی اور ساتھ دہی لسی ناشتہ میں پیتا ہوں۔ دیسی گھی کا پراٹھا مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔ اتوار کے دن میں نے لسی اور دیسی پراٹھے کے ساتھ انڈا کھایا۔ پھر میں درزی کی دوکان پر گیا کیونکہ میں نے روزوں میں درزی کو چار جوڑے کپڑوں کے سلائی کے لیے دہیے تھے لیکن اس نے تین جوڑے کپڑوں کے سلائی کرکے دے دہیے تھے لیکن ایک کی سلائی باقی تھی۔ میں نے سلائی شدہ کپڑا درزی کی دوکان سے لیا اور درزی سے گپ شپ لگائی۔

درزی نے مجھے بتایا کہ آج اگر میں دوکان پر نہ آتا تو پھر دو ہفتے کے لیے وہ گھر سے باہر رشتے داروں کی شادی کے سلسلے میں دوسرے شہر جارہا تھا تو میں خوش ہوگیا کہ وقت پر آج پہنچ کر میں نے اپنے کپڑے سلائی شدہ لے لیے۔

میں درزی کی دوکان سے سیدھا چکن کی دوکان پر گیا ادھر سے گوشت خریدا ، پھر کچھ فروٹ گھر کے لیے خریدا اور تربوزے خربوزے خرید کر گھر واپس آ گیا۔

IMG_20230505_092358.jpg

یہ درزی کی دوکان ہے اور درزی اور اسکا شاگرد دوکان پر بیھٹے ہیں۔

IMG_20230505_092356.jpg

IMG_20230505_092352.jpg

IMG_20230505_092347.jpg

IMG_20230505_092346.jpg

میں گھر آ کر اپنے بچوں کے ساتھ مل کر تربوز کاٹا اور میری ساری فیملی نے تربوز اور خربوزے کھائے۔ خربوزے میھٹے نہیں تھے لیکن تربوز کا ذاہقہ رنگ بہت ہی پیارا تھا۔

پھر کچھ مہمان میری بیھٹک پر آگئے میں نے مہمانوں کو چائے پلائی اور کچھ معاملات پر گفتگو اور پھر مہمان جب چلے گئے تو میری بیوی نے کھانا تیار کیا اور ہم سب فیملی نے مل کر کھانا کھایا۔

اتوار کے دن بچے بھی سکول سے چھٹی کی وجہ سے گھر پر ہوتے ہیں اور اکثر اتوار کا دن میرا اپنی فیملی کے ساتھ ہی گزرتا ہے۔

پورا دن میں اپنی بچوں کے ساتھ گزرا۔ شام کو میں اپنے بچوں کو انکی نانی کے گھر لے گیا اور رات کا کھانا ہم نے بچوں کی نانی کے گھرکھایا۔

میں اپنے بچوں کے ساتھ رات کو گھر واپس آیا اور سو گیا یہ تھی میری اتوار کی ڈاہیری

Sort:  
 last year (edited)

Apki post both achi ha apny sb kuch bohat achi trah sy biyan kia ha

Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club statusClub5050
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 0.00 % self, 0 upvotes, 0 accounts, last 7d )

Apki Koshish bht ashi hai lakin ap dusron ko vote kia kren... Is say apki voting CSI zada ho jae gi

 last year 

Vote tu hota hai. Ma jub bhe kuy achi post dakhta us ku vote krta

Daily k 6,7 votes lazmi kia kren

ap nay darzi ki shop ki photos bhut achi bani hain, aur tamam darzi bhut masrof thay eid par, ap nay acha kya time par dress lay lia ni tu 2 week antazar krna parta

 last year 

han g agar ma darzi ka pass na jata tu mujay mry kapray bhut late milty, yeah bhut acha darzi hai as ki sali bhe ala hai

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64