My diary for the Friday , Month of Ramadan 🕌جمعہ کی ڈاہیری🕌

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220406_072459.jpg

سب بھاہیوں کو میرا پیار اور بہت بہت اداب ہوں۔ میری آج کی ڈاہیری جمعہ کی ہے۔ جمعہ مسلمانوں کے نزدیک بابرکت دن ہوتا ہے۔ میں نے جمعہ کے دن سحری کے وقت اٹھا ، سحری کے وقت اٹھ کر وضو کیا ، پھر نماز نفل پڑھے۔ میں نے نفل نماز پڑھنے کے بعد گھر والو کے ساتھ سحری کے وقت کھانا کھایا تاکہ روزہ رکھ سکوں۔ میں ہر سال ماہ رمضان میں روزے لازمی رکھتا ہوں۔ میں مسلمان ہوں اور روزہ ہر مسلمان پر فرض ہے۔ میں نے روزہ رکھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ۔ میں جب قرآن پاک کی تلاوت مکمل کی تو پھر مسجد نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا۔ میں مسجد سے سیدھا گھر آیا اور پھر آرام کرنے کے لیے سو گیا۔ میں ایک گھنٹہ آرام کیا اور پھر دفتر جانے کی تیاری کرنے لگا۔ گورنمنٹ رمضان کے مہینہ کی وجہ سے دفتری اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ کلرک صبح آٹھ بجے دفتر جاتے ہیں اور دو بجے دفتر بند ہوجاتے ہیں۔ میں دفتر جانے کے لیے جب تیار ہوا تو مجھے یاد آیا کہ آج جمعہ ہے اور جمعہ کے دن دفتر جلدی بند ہوجائے تو میں ساہیکل پر دفتر گیا۔ میں دفتر جب پہنچا تو میں نے تمام دفتری امور سرانجام دہیے اور جب سب کام اس دن کا مکمل کر لیا تو میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ بیٹھ ملکی صورتحال پر بحث کرنے لگے اور سب دوست عمران خان کے موقف سے متفق تھے۔ پاکستان میں اسوقت سیاسی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان کی حکومت کو تبدیل کرنے کے لیے امریکہ مدخلت کررہا ہے اور کرپٹ مافیہ امریکہ کے اشاروں پر ناچ رہا ہے۔ دفتر کے کام سے فارغ ہوکر جب دفتر سے چھٹی کا وقت ہوا تو میں نے موٹر ساہیکل نکالی اور جلدی سے گھر کی طرف روانہ ہو کیونکہ جمعہ کا دن تھا اور جمعہ کی نماز کی تیاری بھی کرنا تھی۔

IMG_20220408_144359.jpg

دفتر سے میں گھر پہنچا اور آرام کیا۔ جمعہ کی نماز ہماری مسجد میں دو بجے ہوتی ہے۔ میں نے غسل کیا اور نماز جمعہ پڑھنے کے لیے مسجد پہنچ گیا۔ میں نے نماز جمعہ ادا کی اور گھر آکر کچھ دیر آرام کیا تو مجھے بیوی نے کہا کہ کچن کے لیے سامان بازار سے لے آو۔ میں بازار گیا اور ادرک ،لہسن ، پیاز خرید کر گھر آ گیا۔

IMG_20220408_144216.jpg

میں نے تربوزہ اور خربوز بھی خریدا تاکہ افطاری کے وقت ہم سب گھر والے مل کر کھاسکین۔ میں نماز عصر پڑھنے کے لیے مسجد گیا۔ میں نے نماز عصر جب پڑھ لی تو مسجد میں تبلیغ دین کے لیے ایک جماعت آئی ہوئی تھی۔ میں نے اس جماعت کا دینی درس سنا اور پھر دوستو کے پاس بیٹھ کر وقت گزارنے لگا۔ جب افطاری کا وقت نزدیک ہوا تو میں گھر واپس آ گیا اور افطاری کی، پھر مسجد شام کی نماز پڑھی ، اسطرح رات کو تروایح پڑھ کر ، سو گیا۔ روزہ کا مہینہ روزانہ اسطرح ہی ہر مسلمان کا گزرتا ہے۔ صبح سحری کے وقت اٹھنا اور پھر رات ترویح پڑھ کر سو جانا۔میری آج کی ڈاہیری مکمل ہوئی۔ اب اجازت چاہتا ہوں کہ یہ مبارک مہینہ سب کا نیکیوں میں گزرے۔آمین

IMG_20220408_144204.jpg

My love and courtesy to all the brothers. My diary for today is Friday. Friday is a blessed day for Muslims. I got up at dawn on Friday, got up at dawn and performed ablution, then offered Nafl prayers. After performing the supererogatory prayers, I ate with my family at dawn so that I could fast. I must fast every year in the month of Ramadan. I am a Muslim and fasting is obligatory on every Muslim. I recited the Qur'an after fasting. When I finished reciting the Qur'an, I went to the mosque to pray. I came straight home from the mosque and then fell asleep to rest. I rested for an hour and then started getting ready to go to the office. The government has changed office hours due to the month of Ramadan. The clerks go to the office at eight o'clock in the morning and the office closes at two o'clock. When I got ready to go to the office, I remembered that today is Friday and when the office closes early on Friday, I went to the office on the beach. When I reached the office, I carried out all the office work and when all the work was completed that day, I sat down with my other colleagues and started discussing the situation in the country and all my friends agreed with Imran Khan's position. Political tensions are ongoing in Pakistan at the moment. The US is intervening to change the government of Pakistan and the corrupt mafia is dancing to the tune of the US. After finishing my office work, when it was time to leave the office, I took out my motorbike and hurried home because it was Friday and I had to prepare for Friday prayers.

IMG_20220408_144244.jpg

From the office I reached home and rested. Friday prayers are held in our mosque at two o'clock. I took a bath and reached the mosque for Friday prayers. I offered Friday prayers and came home and rested for a while. My wife told me to bring some kitchen utensils from the bazaar. I went to the market and bought ginger, garlic and onion and came home.

I also bought watermelon and melon so that we could all eat together during Iftar. I went to the mosque to offer Asr prayers. When I offered Asr prayers, a group had come to the mosque to preach the religion. I listened to the religious teachings of this group and then started spending time with my friends. When the time for Iftar was approaching, I returned home and broke my fast, then offered evening prayers in the mosque, thus reciting Taraweeh at night, and fell asleep. This is how the month of fasting passes for every Muslim every day. Getting up in the morning and then going to bed after reciting Taraweeh at night. My diary was completed today. Now I want permission to spend this blessed month in good deeds. Amen

Sort:  
 2 years ago 

بہت شکریہ آپکا

 2 years ago 

انور بھائی آپ کی ڈاہیری تو یقین مانو کمال کی ہے۔ سٹاہل امیزنگ ہے۔🍺

 2 years ago 

پروفیسر ضیاء بہت شکریہ دوست نے بنائی یہ تصویر تو ادھر لگا دی ہے❤

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58167.25
ETH 2358.72
USDT 1.00
SBD 2.36