ملتان کرکٹ گرونڈ || پٹرول ساہیکل کہانی || عید الضحی

in Urdu Community2 years ago

سب کو بہت بہت خوش آمدید

FB_IMG_1655203587536.jpg
عید الضحی جیسے جیسے قریب آرہی ہے تو جانوروں قیمتوں میں آضافہ ہوتا جارہا ہے۔ میں صبح سویرے اٹھا اور باہر ناشتہ کرکے گیا تو بہت سارے بھیڑ بکریوں کا ریوڑ جارہا تھا۔ میں نے ایک بکری کی قیمت پوچھی تو وہ پچاس ہزار روپے بتانے لگا۔ میں نے پچاس ہزار ابھی تک دیکھے نہیں اور میں قربانی کا جانور کیسے خریدو گا۔ یہ ایک خوبصورت بکرا ہے۔ یہ عیسی خیل کے ایک بھائی کا ہے۔ میں نے جب اسکی قیمت کا معلوم کیا تو ایک لاکھ روپے اس بکرے کی قیمت ہے۔ یہ خوبصورت بکرا ہے لیکن قیمت بھی ایک لاکھ کم نہیں ہے۔ میں اس مہنگائی میں بیس ہزار سے زیادہ کا جانور خریدنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی قربانیان قبول فرمائے۔

FB_IMG_1655203592658.jpg
پاکستان میں اسوقت ہر فرد مہنگائی کی وجہ سے پریشان
ہے۔ پاکستان کے لوگ پٹرول کی قیمتوں میں آضافہ کی وجہ سے اب ساہیکل کے استعمال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق بیس فیصد افراد اسوقت ساہیکل کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ساہیکل کے چلانے کے بہت سارے فواہد ہیں۔ سب سے بڑا فاہدہ ورزش ہوجاتی ہے۔ دوسرا فاہدہ ساہیکل چلانے سے صحت اچھی رہتی ہے۔ ساہیکل سے مالی بچت ہوتی ہے۔ ساہیکل چلانے سے وزن میں کمی ہوتی ہے۔ ساہیکل چلانے والے کا کیسٹرول کم ہوتا ہے۔ ساہیکل سے پسینہ آتا ہے تو جسم سے فاضل مادے خارج ہوتے ہیں۔

Everyone in Pakistan at the moment is worried about inflation. The people of Pakistan are now preferring the use of bicycles due to the increase in petrol prices. According to a survey, 20% of people are currently preferring a bicycle. There are many benefits to riding a bicycle. The biggest benefit is exercise. Another benefit of cycling is good health. Sahikal saves money. Cycling leads to weight loss. The cyclist's cholesterol is low. When sweat comes from the body, waste products are excreted from the body.
IMG-20220613-WA0019.jpg

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے مییچ ویسٹ انڈیز کے

درمیان ملتان کرکٹ گرونڈ میں تھا۔ دونوں ٹیموں کی بیٹنگ اور بولنگ کمال کی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ایک بہت ہی اہم پیشرفت ہے۔ کیونکہ بہت عرصہ ہوگیا ہے پاکستان کے گرونڈ تماشاہیوں سے خالی پڑے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم اسوقت بہت ہی اچھا کھیل کھیل رہی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم تین سو رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بنانے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ ملتان ایک شدید گرم شہر ہے۔ ملتان میں شہری بہت خوش ہیں کہ ملتان میں لمبے عرصہ بعد کرکٹ کے میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان نے میچ جیت لیا تھا۔ ڈے اور ناہٹ میچز ہورہے ہیں۔

FB_IMG_1655053769481.jpg
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے مییچ ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان کرکٹ گرونڈ میں تھا۔ دونوں ٹیموں کی بیٹنگ اور بولنگ کمال کی ہے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ایک بہت ہی اہم پیشرفت ہے۔ کیونکہ بہت عرصہ ہوگیا ہے پاکستان کے گرونڈ تماشاہیوں سے خالی پڑے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم اسوقت بہت ہی اچھا کھیل کھیل رہی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم تین سو رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بنانے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ ملتان ایک شدید گرم شہر ہے۔ ملتان میں شہری بہت خوش ہیں کہ ملتان میں لمبے عرصہ بعد کرکٹ کے میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان نے میچ جیت لیا تھا۔ ڈے اور ناہٹ میچز ہورہے ہیں۔
FB_IMG_1655053763135.jpg

The Pakistan cricket team's ODI match between West Indies was at Multan Cricket Ground. The batting and bowling of both the teams is excellent. The revival of international cricket in Pakistan is a very important development. Because the grounds of Pakistan have been empty of spectators for a long time. Pakistan team is playing a very good game at the moment. In the first match, Pakistan team has managed to score a mountain-like target of 300 runs. Multan is a very hot city. Citizens in Multan are very happy that a cricket match has been held in Multan after a long time. Pakistan had won the match. Day and night matches are taking place.
FB_IMG_1655203592658.jpg
As Eid-ul-Adha approaches, animal prices are rising. I got up early in the morning and went out for breakfast and there was a herd of sheep and goats. When I asked the price of a goat, he said fifty thousand rupees. I haven't seen fifty thousand yet and how can I buy a sacrificial animal. This is a beautiful goat. It belongs to a brother of Isa Khel. When I found out its price, the price of this goat is one lakh rupees. This is a beautiful goat but the price is not less than one lakh. I can't afford to buy more than 20,000 animals at this price. May Allah accept the sacrifices of all of us.

Sort:  
 2 years ago 

Nice photography

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57842.09
ETH 2895.96
USDT 1.00
SBD 3.56