محرم الحرام کا مہینہ شروع

in Urdu Communitylast year

image.png

محرم الحرام کا مہینہ شروع ہوا ہے اور ہر مسلمان بہت غمگین ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے. کربلا میں عظیم قربانی پر ہر مسلمان امام حسین کو ان کے تمام اہل

خانہ پر زبردست خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ ہمارے ضلع میں شہر کوٹ بالین ہے، اس علاقے کے لوگ مہینے کے آغاز سے ہی زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں تو اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نوجوان کس طرح ڈیوٹی دے رہے ہیں اور عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔

یکم محرم الحرام 2023 رضا کار امام حسین علیہ السلام شدید گرمی میں لگن کے ساتھ ڈیوٹی دیتے ہوئے
امام حسین ع کے صدقے سے یہاں یہاں مجالس برپا ہو رہی ہیں سب مقامات پر خیر و عافیت سے انجام پذیر ہوں ۔ اللہ پاک تمام جوانوں کی ڈیوٹیوں کو قبول و منظور فرمائے ۔ الہی آمین ۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

یہ گاؤں کا خوبصورت نظارہ ہے، آسمان پر گہرے بادل ہیں اور ہر کوئی بارش کی دعا مانگ رہا ہے۔ امید ہے بارش آئے گی اور بارش کے بعد موسم اچھا ہو گا۔

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

پیارے بھائی سید ظہیر عباس نے علم پاک کو بہت خوبصورتی کے ساتھ کلر کیا ۔ ۔ اللہ پاک پیارے بھائی کو سلامت رکھے ۔ اللہ پاک تمام جوانوں کی ڈیوٹیوں کو قبول و منظور فرمائے ۔ الہی آمین ۔ ۔ ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Sort:  
 last year 

your post has been selected for booming vote ,
stay active and visit other member post

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64