Mari diary game || Ramdan ka days aur IifeStyle || March 29 , 2023

in Urdu Community2 years ago

IMG_20230329_084701.jpg

اسلام علیکم

اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ اللہ نے صبح شام کے اوقات پیدا فرمائے ہیں اور یہ اوقات ہمیں درس دے رہے ہیں کہ اس کاہنات کا خالق اور مالک اللہ کی ذات ہے۔ اللہ کے بابرکت نام سے میں اپنی صبح کا آغاز کیا اور سحری کے لیے میں نے اپنی بیوی اور سب گھر والو جگایا۔ سحری کے وقت ہم سب گھر والے اٹھتے ہیں اور سحری کی برکتوں سے مستفید ہوتے ہیں۔

سحری جب تیار ہوگئی تو سب گھر والو نے مل کر سحری کی۔ بچوں نے سحری کے وقت دیسی گھی کی چوڑی کھائی ، قیمہ گوشت اور انڈے فرائی کھائے۔

جب سب نے سحری کرلی تو آزان کی آواز سن کر ہم نے سحری کھانا بند کری ، پھر میں نے وضو کیا اور نماز فجر پڑھنے کے لیے مسجد پہنچ گیا۔ موسم بہت خراب تھا اور ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی۔ میں نے مسجد میں نماز پڑھی اور گھر واپس آگیا۔

میری بیوی قرآن کی تلاوت میں مصروف تھی اور میں نے بھی تلاوت کی اور پھر کچھ وقت کے لیے میں سونے کے لیے چلا گیا۔ میں نے دو گھنٹے آرام کیا اور پھر نہانے کے لیے واش روم گیا۔

IMG_20230329_084715.jpg

میں نہا کر دفتر پہنچا ، دفتری کام آرام سے بیٹھ کر کیا۔میں نے دفتر کی طرف سے ای میل بھیجی اور تمام امور کو محنت لگن سے سرانجام دیا۔ میرا چونکہ روزہ تھا تو میں نے اپنے جاب کو احسن طریقہ سے ہمیشہ کرتا ہوں۔
مجھے دفتر میں ہی بیوی کا فون آیا کہ آفطاری کے لیے کچھ سامان سٹور سے خرید کرلانا ہے۔ جب دفتر کا وقت ختم ہوا تو میں سیدھا جنرل سٹور کی طرف گیا اور جنرل سٹور پر زیادہ رش نہیں تھا تو میں نے اسانی سے اپنا متعلقہ سودا خریدا۔

IMG_20230329_084725.jpg

میں پکوڑے بنانے والا بیسن خریدا ، حلیم کا ڈبہ خریدا بسکٹ خریدے اور گھی خریدا۔ پکوڑے مجھے رمضان کے مہینہ میں بہت اچھے لگتے ہیں۔ چینی باریک ہونے کی وجہ سے میں نے نہیں خریدی مجھے موٹی چینی پسند ہے۔

IMG_20230329_084804.jpg

بسکٹ بہت ساری وارہٹی میں موجود تھے۔ میں نے اپنی بیٹی اور بیٹا کے چوکلیٹ والے بسکٹ خریدے ۔میری بیٹی کو چوکلیٹ بسکٹ بہت پسند ہے۔

IMG_20230329_084731.jpg

میں سامان خرید کر گھر پہنچا، سارا سامان میں نے کیچن میں رکھا۔ پھر ظہر کی نماز کی تیاری کی ، نماز پڑھی اور کچھ وقت کے لیے میں نے آرام کیا کیونکہ صبح سحری کے لیے تین بجے اٹھنا پڑتا تو نیند پوری نہیں ہوتی ہے۔

عصر کے وقت اٹھا ، عصر کے لیے وضو کرکے مسجد گیا ۔ امام صاحب نے نماز پھائی۔ امام صاحب نے دین اور نیکی اور رمضان کے فواہد بیان کیے۔

پھر گھر آیا۔آفطاری کے لیے پکوڑوں کا سامان تیار کیا۔پکوڑے اور کباب میں نے خود بنائے۔ آفطاری کا وقت ہم سب گھر والے دستر خوان پر بیٹھ کر آفطاری کی۔

اسطرح شام اور عشاء کی نماز کے بعد میں سو گیا کیونکہ پھر سحری کے لیے اٹھنا تھا۔ میں نے بروز منگل کی اب ڈاہیری لکھ رہا ہوں۔ میری دعا آپ سب کا رمضان کا برکتوں والا مہینہ اچھا گزرے۔


IMG_20230329_084701.jpg

may peace be upon you

Beginning with the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful. Allah has created morning and evening times and these times are teaching us that the creator and owner of this priesthood is Allah. I started my morning with the blessed name of Allah and I woke up my wife and all the family for suhoor. At the time of Suhoor, all of us in the family get up and enjoy the blessings of Suhoor.

When the suhoor was ready, all the family members had suhoor together. Children ate desi ghee choori, mincemeat and fried eggs at the time of suhoor.

When everyone finished suhoor, we stopped eating suhoor after hearing the sound of azan, then I performed ablution and reached the mosque to offer Fajr prayer. The weather was very bad and it was raining lightly. I prayed in the mosque and returned home.

My wife was busy reciting Quran and I also recited and then for some time I went to sleep. I rested for two hours and then went to the washroom to take a shower.

IMG_20230329_084715.jpg

I took a bath and reached the office, sat down to do office work comfortably. I sent emails from the office and did all the work diligently. Since I was fasting, I always do my job in a good way.
I received a phone call from my wife in the office that I have to buy some items for Iftar from the store. When the office hours were over I went straight to the general store and there was no rush at the general store so I easily bought my relevant deal.

IMG_20230329_084725.jpg

I bought a pakoda maker, bought a box of haleem, bought biscuits and bought ghee. I like pakodas very well in the month of Ramadan. I didn't buy sugar because it was fine, I like coarse sugar.

IMG_20230329_084804.jpg

Biscuits were present in many varieties. I bought chocolate biscuits for my daughter and son. My daughter loves chocolate biscuits.

IMG_20230329_084731.jpg

I reached home after buying the goods, I kept all the goods in the kitchen. Then I prepared for Zuhr prayer, prayed and rested for some time, because if I have to get up at three o'clock for Suhoor, I don't get enough sleep.

He got up at the time of Asr, performed ablution for Asr and went to the mosque. Imam Sahib prayed. Imam Sahib explained religion and goodness and benefits of Ramadan.

Then came home. Prepared pakoras for Iftar. I made pakoras and kebabs myself. At the time of Iftar, we all sat at the table and had Iftar.

Thus, after the evening and Isha prayers, I slept because then I had to get up for Suhoor. I am writing this Tuesday's Ab Dahiri. I wish you all a blessed month of Ramadan.


Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.035
BTC 91063.28
ETH 3157.52
USDT 1.00
SBD 3.02