میرے شہر پائی خیل میں پانی کی پاہپ لاہن کاکام جاری شکری
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے پائی خیل میں واٹر سپلائی سکیم کی پائپ لائن کا اختتامی نقطہ، ڈیرہ یار محمد تک بچھا دیا گیا ہے انشاء اللہ بہت جلد پائی کھیل شہر کے اور وندی سنارانوالی کے گھر تک صاف پانی پاونچا دیا جائے گا شکریہ ایم پی اے حاجی امین اللہ خان۔ شکریہ عمران خان۔ پی ٹی آئی زندہ باد
پانی کا بہت زیادہ مسلہ تھا۔ پائی خیل شہر کا پانی نمکین کڑوا ہے۔ اب پانی کا مسلہ حل ہوجائے گا۔ پورا شہر اس پاہپ لاہن سے خوش کیونکہ پانی بنیادی ضرورت ہے۔
پاہپ بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے . گڑھے گھودے جارہے ہیں۔پاہپ پہنچ گئے ۔
ہم سب عمران خان سابقہ وزیراعظم کے مشکور کے اس نے اپنی حکومت کے ادوار میں ہمیں پانی کی گرانٹ دی اور ہم آج پانی کی نعمت سے فاہدہ۔
میرے علاقہ پانی کے لیے پچاس سال سے محروم تھا۔ اب یہ مسلہ حل ہورہا ۔
عمران خان زندہ باد
اور انشاللہ اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گی عمران خان زندہ باد