میری روزنامچہ بروز سوموار۔ اور روڈ فوٹو گرافی

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220801_104633.jpg

میں آج جب ڈاہری لکھنے کے لیے بیٹھا تو میں نے واٹس ایپ گروپ میں ایڈمن اردو کمیوہنٹی کا میسج پڑھا کہ سب اردو کمیوہنٹی ممبر تین دن کے اندر کم سے کم #Club5050 میں شرکت کرنا ضروری ہے۔ میں یہاں پر کہنا چاہتا ہوں کہ میں جمعرات کے دن اپنی steem پاور میں آضافہ کردونگا اور میں اپنے تمام liquid steem سے اپنی پاور بڑھا دونگا۔

میں دو دن دفتری کام کی وجہ سے گھر دیر سے واپس آونگا اور اس وجہ سے میں آرام تسلی سے پاور میں آضافہ کردونگا۔ میں سوموار کے دن صبح سویرے اٹھا اور نماز فجر پڑھی ، نماز پڑھنے کے بعد میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے آدھ گھنٹہ چہل قدمی کی اور گھر آیا ، گھر آ کر اپنا پسینہ خشک کیا اور پھر نہانے کے لیے گیا۔

کپڑے تبدیل کرکے ، میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں اکاونٹس آفس گیا کیونکہ میں نے اپنے ادارے کا پورے سال کا بجٹ منظور کرانا تھا۔ میں سارا دن اکاونٹس آفس میں بجٹ کی فاہل چیک کراتا رہا اور جب ایک سال کا مجموعی دو کڑور کا بجٹ منظور ہوا تو میں کھانا کھانے کے لیے ہوٹل گیا۔

IMG_20220801_105833.jpg

IMG_20220801_105619.jpg

ہوٹل پر دوپہر کا کھانا کیا اور پھر کچھ گھر کے لیے سامان بازار سے خریدا۔ میں سامان خرید کر بس سٹینڈ پر پہنچا اور وہان پر ٹرکب، گاریوں کی تصاویر بنائی ہیں۔ مجھے ٹرک فوٹوگرافی بہت زیادہ اچھی لگتی ہے۔ میں نے ٹرک اور روڈ پر آنے جانے والی گاڑیوں کی تصاویر بنائی ہیں۔ میں نے تصاویر گاریوں کی بنانے کے بعد ٹکٹ لیا اور گاڑی میں سوار ہوگیا۔

IMG_20220801_105837.jpg

IMG_20220801_105833.jpg

میں پانچ بجے گھر پہنچ گیا اور گھر پہنچ کر میں نہایا اور پنکھے کے نیچے لیٹ کر آرام کرنے لگا اور پھر عصر کی نماز پڑھی اور دوستوں سے ملنے کے لیے چلا گیا ، میں شام تک دوستو کے ساتھ رہا اور پھر گھر آکر نماز مغرب ادا کی اور رات کو ٹیلی ویژن دیکھا. اور پھر نماز پڑھ کر سوگیا۔ یہ تھی میری سوموار کا روزنامچہ۔اللہ آپ سب سے راضی۔

IMG_20220801_105828.jpg

IMG_20220801_105742.jpg

IMG_20220801_105639.jpg

IMG_20220801_105536.jpg

IMG_20220801_105539.jpg

IMG_20220801_104623.jpg

IMG_20220801_104548.jpg

Today, when I sat down to write Dahiri, I read a message from the admin of the Urdu community in the WhatsApp group that all Urdu community members must attend at least #Club5050 within three days. I want to say here that I will increase my steem power on Thursday and I will increase my power with all my liquid steem.

I will be back home late due to office work for two days and hence I will increase the power comfortably. I woke up early on Monday morning and prayed Fajr, after praying I went out for a walk. I walked for half an hour and came home, came home and dried my sweat and then went to bath. After changing my clothes, I had breakfast.

After breakfast I went to the accounts office as I had to approve the budget of my organization for the whole year. I spent the whole day checking the budget in the accounts office and when the total budget of two kadars for one year was approved, I went to the hotel to have dinner.

Had lunch at the hotel and then bought some household items from the market. I reached the bus stand after buying the goods and took photos of trucks and carts there. I like truck photography a lot. I have taken photos of trucks and vehicles on the road. I took the ticket after taking pictures and got into the car.

I reached home at five o'clock and when I reached home I took a bath and rested under the fan and then offered Asr prayer and went to meet my friends. And watched television at night. And then fell asleep after praying. This was my Monday diary. May Allah be pleased with you.

Sort:  

it's amazing life ,my grand dad was truck driver

 2 years ago 

ٹرک لاہف مشکل لاہف ہے۔اور محنت زیادہ

truck aur tamam garin bhut achi bani hain tasver ma sub dik

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56596.99
ETH 2394.78
USDT 1.00
SBD 2.32