میری آج کی ڈاہری ۔۔۔ ریلوے لاہن کا خوبصورت منظر

in Urdu Community2 years ago

آج جب میں گھر سے باہر نکلا تو میں نے پہلے مسجد میں نماز فجر پڑھی۔ نماز پڑھنے کہ بعد میں کچھ دیر کے لیے ٹہلتا رہا اور گھر پہنچ گیا۔ میں گھر جاکر اپنی بکری کو دیکھا جس نے رات کو ایک میمانہ دیا تھا۔ بکری اپنے بچے کو دودھ پلارہی تھی۔ بکری کا میمانہ بہت ہی پیارا ہے۔

IMG_20220309_094547.jpg
میں نے ناشتہ کیا اور دن کے نو بجے میں اپنے دوست کے ساتھ پیدل دفتر کے لیے نکل پڑا۔ میرے دوست نے کہا کہ ریلوے کی لاہن کے ساتھ ساتھ ٹریفک کم ہوتا ہے اس لیے ہم ریلوے لاہن کے راستے سے ہوتے ہوئے دفتر پہنچ گئے۔

IMG_20220309_094535.jpg

ریلوے کے دونوں طرف کھت اگے ہوئے۔ مشرق کی جانب کچھ آبادی ہے ۔ مغرب کی سمت پر قبرستان ہے۔ گندم کا کھیت ہے۔

IMG_20220309_094533.jpg

دفتر پہنچ کر دفتر کے سارے کام فاہل آن لاہن ریکارڈ بجٹ تمام فاہل پر صاحب کے دستخط لیے ۔ چائے بسکٹ بریک میں کھائی ۔ دفتر کے اوقات کے بعد میں گھر آ گیا۔

IMG_20220309_094531.jpg

IMG_20220309_094506.jpg

گھر پر بچوں کو وقت دیا۔ بکری کو چارا دیا۔ باہر شام کی چہل قدمی کرکے گھر آیا۔سب نمازین پڑھی۔ رات کو سو گیا۔

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34