میری ڈاہری کا ورق آج آپکو سناتا ہوں۔ ڈاہری گیم جمعرات کا دن
میرا نام انور اقبال خان ہے۔ اذان ہورہی تھی فجر کی،جب میں نیند سے بیدار ہو تھا۔ جب مین بیدار ہوا تو میں غسل خانے گیا اور پہلے میں وضو کرکے نماز پڑھنے کے لیے جائے نماز بجھائی پھر نماز پڑھ کر میں جائے نماز والی جگہ پر بیٹھ گیا اور تسبح ذکر شکر کرنے لگا
مین نے تسبح زکر کے بعد باہر گیا صحن میں چہل قدی کی تاکہ سارا دن سستی تاری نہ رہے میں نے اپنے بڑے بیٹا کو پھر اٹھایا اور نماز پڑھنے کو کہا
جب میرا بیٹے نے نماز پڑھ لی تو میں نے اور فیملی نے کچن چلے گئے ادھر میری زوجہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھی ہم نے پہلے چائے پہ اور پھر ہراٹھوں والا کھانا دہی ناشتہ میؑ کھائی۔
جب ناشتہ کیا تو میں دفتر کی طرف پیدل ہی چل دیا اور وقت پر دفتر پہنچ گیا۔دفتر پہنچ کر میں دفتری امور صبح سے شام چار بجے تک سرانجام دہیے۔ میں دفتر میں تنخواہیوں کا مکمل ریکارڈ دفتر میں میل کیا۔ بجٹ اس ماہ کا تقسیم کیا۔ سرٹیفکیٹ ریکارڈ کو درست لاہن ایپ کیا اسطرج ایک مصروف دن دفتر میں گزرا۔
جب بریک ہوئی دفتر تو ہم نے سٹاف کے ساتھ گپ شپ لگائی اور نماز ظہر سکول ہی مءں ادا کی۔ امیر بھائی نے جماعت کرائی۔ میرے شہر کی واٹر سپلائی بہت دن سے خراب پانی کے مساہل ہین لیکن دفتر کے پاس پمپ ہے وہان جاکر ٹھنڈا پانی اور وضو کیا
دفتر سے چھٹی ہوئی میں دوکان پر گل نواز یی پہنچ گیا۔ میں نمکو پاپڑ کھایا اور گھر کے لیے اورنج ، امرود خریدے اور کچھ فروٹ دوسرا سامان خریدا۔ میں نے دوکان ہی میں کینز کمپنی کا نمکو پاپڑ کھایا جو بہت مزرے دار تھا
میں یہ سب خرید کر پیدل پی گھر کی طرف آیا
گھر پہنچ کر میں نے پہلے کچھ دیر آرام کیا اور پھر غسل خانے گیا نہایا اور پھر باہر گیا دوستو کے ساتھ چہل قدمی کی پھر دوستو کے ساتھ بہت ساری باتین کی اور شام کی آزان ہونے لگی ہم سب دوست شام کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد گئے مسجد کے بعد گھر آکر گرم گرم کھانا کھایا۔ کھانا کھا کر میں نے چائے پی اور پھر عشاہ کی نماز پرھنے کے بعد میں نے بیوی کو کہا کہ میں سونے لگا ہوں ۔میں دفتر روزانہ جاتا ہوں اور جلدی سونا اور جلدی اٹھنا ضروری ہے۔ میں آج یہ ڈاہری لکھ رہا ہوں۔
خدا حافظ