میانوالی میں سرکاری ملازمیں کے احتجاج میں شرکت کی 14-07-23
پانچ دن ہوگئے ہیں۔ ملازمیں کا احتجاج جاری ہے کیونکہ پنجاب گورنمنٹ نے سرکاری ملازمیں کی پنشن اور لیو اینکیشمنٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ پاکستان میں تمام ملازمیں کی تنخواہ میں آضافہ ہوا ہے لیکن واحد پنجاب نگران حکومت ہے جس نے ملازمیں کے حق پر ڈاکہ مارا ہے۔ پنجاب کے تمام ملازمیں اس سلسلے میں سراپا احتجاج ہیں اور لاہور میں لاکھوں ملازمیں اپنے حقوق کے لیے جمع ہیں۔ لیکن نگران حکومت جو اس بات کا اختیار ہی نہیں رکھتی ہے اس آ کر ملازمیں کے حقوق پر ڈاکہ مارا ہے۔
اس سلسلے میں میانوالی میں بھی تمام دفاتر کی تالہ بندی کی گئ اور نوٹفیکیشن کے حصول تک تالہ بندی جاری رہے گی۔
میں اور نثار دوست آج صبح سویرے ہی ہم احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے ڈی سی آفس کے سامنے پہنچ گئے اور ہم نے تمام دفاتر کی تالہ بندی کی اور ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا
اگر پنجاب گورنمنٹ ملازمیں کے مطالبات نہیں مانتی تو یہ احتجاج تحریک مزید زور پکڑے گی اور جب تک ملازمیں کے حقوق کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اسوقت تمام پنجاب کے دفاتر میں تالہ بندی ہوگی اور قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
ملازم چالیس سال نوکری کرکے پنشن کے وقت اپنے بچوں کی شادی کرتا ہے اور یہ کرپٹ حکمران ہماری یہی پنشن ہی کھارہے ہیں
پنجاب کے تمام ملازمیں اپنے حقوق کے لیے ہر آخری اقدام تک جاہینگے اور جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے اسوقت تک یہ احتجاج جاری رہے گا۔
ہم ان تمام کلرک ٹیچرز اور ملازمیں کے شکرگزار ہیں جن بھاہیو نے اس احتجاج میں شرکت کی اور اسکو کامیاب بنایا ہے۔
یہ احتجاج جاری رہے گا۔ اور تمام ملازمیں سے یہ گزارش ہے کہ وہ اسطرح احتجاج میں اسوقت تک شرکت جاری رکھیں جب تک سرکاری ملازمیں کے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ہیں۔
یہ حکومت پنجاب کے ملازمیں کو بھکاری بنانا چاہتی ہے اور سرکاری ملازمیں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہے۔
سرکاری ملازمیں اپنے حقوق کے احتجاج کررہے ہیں۔
امید ہے تمام وہ سرکاری پنجاب ملازمیں آنے والے دنوں میں احتجاج میں شرکت کرینگے جو آج شامل نہیں ہوئے ہیں
Five days have passed. The protest of the employees continues as the Punjab government has cheated on the pension and leave encashment of the government employees. All the employees in Pakistan have got an increase in salary but Punjab is the only caretaker government which has robbed the right of the employees. All the employees of Punjab are protesting in this regard and lakhs of employees are gathering in Lahore for their rights. But the caretaker government, which does not have the authority to do this, has come and robbed the rights of the employees.
In this regard, all the offices in Mianwali were also locked and the locking will continue until the notification is received.
Nisar Dost and I arrived in front of the DC office early this morning to participate in the protest and we locked all the offices and staged a dharna in front of the DC office.
If the Punjab government does not accept the demands of the employees, then this protest movement will gain more strength and until the rights of the employees are not recognized, then there will be a lock-down in all the offices of Punjab and there will be a strike.
An employee works for forty years and gets his children married at the time of pension and these corrupt rulers are eating our pension.
All the employees of Punjab will go to every last measure for their rights and this protest will continue till the demands are not accepted.
We are grateful to all the clerk teachers and employees who participated in this protest and made it a success.
This protest will continue. And all the employees are requested to continue participating in the protest till the demands of the government employees are not accepted.
This government wants to turn Punjab employees into beggars and rob the rights of government employees.
Government employees are protesting their rights.
It is hoped that all those Punjab government employees who have not joined today will participate in the protest in the coming days
¿Cuál es la razón de la huelga? Su gobierno está implementando una política de aplastamiento laboral que los obliga a todos a salir a la huelga en esta inflación.
thank you
bienvenida
your post has been selected for booming vote
keep continue your quality of work
thank you sir for this support vote