How to make shami kebabs and party with steemit friend yousaf

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20220212_114854.jpg

اردو کمیوہنٹی میں میری آج کی پوسٹ شامی کباب بنانے
کے متعلق ہے۔ آج ہم نے دوستو کے ساتھ مل کر شامی کباب بنائے ہیں۔ میرے ساتھ ہمارے بہت ہی پیارے دوست یوسف ہارون بھی تھے۔ یوسف بھائی ایک بہترین انسان ہیں۔ ہم نے سب مل کر شامی کباب بنائے ہیں۔ میں نے شامی کباب بنانے کا طریقہ یوٹیوب سے سیکھا ہے۔ میں نے شامی کباب بنانے کے لیے سب دوستو سے رقم اکھٹی کی اور پھر ہم نے سامان خرید کر شامی کباب بنائے ہیں۔ مجھے یوسف ہارون، ضیاء بھائی ، اکرام اللہ بھائی کے ساتھ شامی کباب بنا کر بہت مزا آیا۔ شامی کباب بنانے کا سب طریقہ میں نے یوٹیوب کے زریعے سیکھا ہے۔

IMG_20220212_114819.jpg

میں نے ایک دن پہلے مرغی کا ایک کلو گوشت سینے والا خرید کر اس کو پہلے فرائی کیا اور پھر اسکو ریشو میں چھوٹا چھوٹا کاٹ لیا۔ میں نے پیاز اور ادرک کو پیس لیا۔ اسطرح اب میں آپکو مکمل طریقہ بنانے کا بتاتا ہوں۔

اجزاء : ادرک ، لہسن ، دھنیا ، ثابت دھنیا ، چنا دال ، پیاز ، ادرک ، انڈے ، گرم مصالحہ ، پیاز ، تیل پکانے والا ، بیسن کا آٹا ۔ یہ سب اجزاء میں نے اس شامی کباب میں شامل کیے ہیں۔

میں نے سب سے پہلے گوشت کو گلنے کے لیے ایک برتن میں رکھ دیا۔ میں نے دال چنا کو گلنے کے لیے پانی میں پکنے کے لیے رکھ دیا۔ جب دال اور گوشت فرائی ہوگیا تو میں نے دال کو باریک پیس لیا تھا۔ پھر میں نے گوشت کو باریک باریک ریشوں میں کاٹ لیا ہے۔ میں نے لہسن ، ادرک اور پیاز کو باریک کاٹ کر گوشت اور باریک دال میں مکس کر دیا۔ پھر میں نے تمام مصالحہ جات اور سارے اجزاء کو مکس کر کے ، اس میں بیسن کا آٹا شامل کر کے ایک آمیزہ تیار کر لیا۔ پھر میں نے اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیان بنا لیں۔ اور آگ جلائی ، پھر توے میں تیل ڈال کر اسکو گرم کیا۔ جب تیل گرم ہوگیا تو میں شامی کباب کی ٹکیان اس میں فرائی کرنے کے ایک ایک کرکے ڈال دین۔جب سب ٹکیان بھوں گئی اور تو گرم گرم چٹنی کے ساتھ کھاہیں۔

IMG_20220212_114849.jpg

چٹنی کے لیے میں نے داہی ، سرخ مرچ اور کالی مرچ ، نمک کے اجزاء کو استعمال کیا ہے۔ میں نے سبز مرچوں کو پہلے باریک پیس لیا اور پھر نمک کالی مرچ اس میں حسب زاہقہ شامل کی۔ ہم سب نے دوستو نے مل یہ شامک کباب کھائے۔

IMG_20220212_114924.jpg

IMG_20220212_114908.jpg

IMG_20220212_114902.jpg

مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔جب سب دوست مل کر کھاتے ہیں۔ یوسف خان نے مجھے کہا کہ آپ نے یہ سب طریقہ سٹمٹ پر لازمی لکھنا ہے۔ میں نے وعدہ کیا کہ ضرور یہ ترکیب سب کو بتاونگا۔ میں زیادہ تحریر نہیں لکھتا۔ دفتر کے کام میں مصروف ہوتا ہوں۔ آپ سب کو اگر میری یہ فوڈ اچھا لگے تو مجھ سب نے لازمی بتانا ہے۔ آپ کا دوست انور خان۔

Sort:  
 3 years ago 

o my dear anwar khan, you are one of the best chef, we really enjoyed and i am happy that you accepted my words of post haha really shami kabab were amazing, really i am true in this ,

Nice post keep it up.
if you haven't receive 100 STEEM than vote Lyon89 for witness
He is my friend so i am vouching for him
Vote Here for Lyon89 and get 100 STEEM

Wonderful work dear
I appreciate your post

 3 years ago 

What a great photography of shami kabab, I hope you enjoyed with your friends.thanks for sharing your beautiful day activities.

Loading...
 3 years ago 

ماشاءاللّٰہ سٹیمٹ کی دنیا میں آپکے کام کو کافی سراہا جارہا ہے اتنے سے ٹائم میں آپ نے کافی اچھی ریپو بنا لی ہے

 3 years ago 

chacha maze dar hoga phir

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02