Development work is underway in my city

in Urdu Community2 years ago

FB_IMG_1649738886542.jpg

Development work is underway in my city. Every street in the city is being paved under Imran Khan's government. As I was returning from the office, the street near our house was getting paved. Cement work was going on in the street. Stone pebbles are used to make roads. When I saw that the workers were busy building the road while fasting. Twenty years ago, every government that came has not paid any attention to the affairs of the people. Now Imran's government is paving every street of our city. Imran Khan's party is called Tehreek-e-Insaf. Tehreek-e-Insaf is the most popular political party in Mianwali. Imran Khan is an honest man and is against corruption. Imran Khan has fought against corrupt people all his life. The United States is interfering in Pakistan's internal affairs. But the people of my city love PTI very much.

میرے شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ عمران خان کی گورنمنٹ میں شہر کی ہر گلی پختہ ہورہی ہے۔ میں جب دفتر سے واپس آرہا تھا تو ہمارے گھر کے نزدیک والی گلی پختہ ہورہی تھی۔ گلی میں سیمنٹ کا کام جاری تھا۔ پتھر کے کنکر روڈ بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ میں نے جب دیکھا کہ مزدور کچھ روزے کی حالت میں روڈ کی تعمیر میں مصروف تھے۔ آج سے بیس سال پہلے جو بھی گورنمنٹ آئی ہے اس نے عوام کے کاموں ہر بلکل توجہ نہیں دی ہے۔ اب عمران کی حکومت نے ہمارے شہر کی ہر گلی پختہ کررہی ہے۔ عمران خان کی پارٹی کا نام تحریک انصاف ہے۔ تحریک انصاف میانوالی کی مشہور ترین سیاسی جماعت ہے۔ عمران خان ایک ایماندار آدمی ہے اور کرپشن کے خلاف ہے۔ عمران خان نے ساری عمر کرپٹ افراد کے خلاف جہاد کیا ہے۔ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں داخل اندازی کررہا ہے۔ لیکن میرے شہر کی عوام تحریک انصاف کے ساتھ بہت پیار کرتی ہے۔

FB_IMG_1649738878145.jpg

FB_IMG_1649738892465.jpg

FB_IMG_1649738898638.jpg

FB_IMG_1649738903746.jpg

FB_IMG_1649738909181.jpg

FB_IMG_1649738914329.jpg

FB_IMG_1649738918956.jpg

FB_IMG_1649738924662.jpg

FB_IMG_1649738929170.jpg

Five roads of city Pai Khel which have become unpaved. Now work is in progress on two. Everyone in the area is very happy because it was difficult to cross the road in the rain. Now the road will be usable when it is paved. Sheeranwali, Fateh Khanleel Street has been constructed.

شہر پائی خیل کی پانچ سڑکیں جو کچی تھین پختہ بن چکی ہیں۔اب دو پر کام جاری ہے۔ علاقے کے سارے لوگ بہت خوش ہیں کیونکہ بارش میں سڑک سے گزرنا مشکل ہوجاتا تھا۔ اب سڑک جب پختہ بن جائے گی تو قابل استعمال بن جائے گی۔ شییران والی ، گلی فتح خانلیل گلی تعمیر ہوگئ ہیں۔

میں نے جب یہ کام دیکھا تو خوشی میں آپکو بتا دیا۔ اب اجازت ہو آپ سب کے لیے میری دعا

سب خوش رہو آباد اور زندگی خوشیوں میں رہے

ووٹ عمران خان کو دین تاکہ وطن کو محفوظ بناہیں

پاکستان زندہ باد
تحریک انصاف پاہندباد

Sort:  

تصویریں اچھی بنائی ہیں اور ڈائری بھی اچھی ہے

 2 years ago 

Thank you

 2 years ago 

تعمیراتی فوٹوگرافی بہت اچھی ہے اور حکومت تمام ضلعوں میں اچھا کام کر رہی ہے

 2 years ago 

آپ کا بہت نہت شکریہ میم

 2 years ago 

govnnt ka acha aqdam hai yeah sub humray gaun bhe ho raha

 2 years ago 

بلکل ہر جگہ کام جاری آپ نے ٹھیک کہا

 2 years ago 

g

Loading...
 2 years ago 

Bht acha kam ho ra ha

 2 years ago 

جی کام بہترین ہورہے ۔شکریہ کمنٹس کا

 2 years ago 

Acha kam ho raha hy

 2 years ago 

Han g bhut btr kam ho rahy hain

 2 years ago 

Bht achi tsvern bnai h aur bht hi achi tfsel sy dairy likhy h

 2 years ago 

Ap ka shkria ap ku achi lagi mri post

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32