#Club100 betterlife ❤the diary game ❤March 12,2022❤office work❤

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220413_082856.jpg

میرا تمام دوستو کو سلام ہو۔ روزوں کا مہینہ ہے۔ میری روزوں کے مہینہ میں ہر مسلمان روزے رکھتا ہے۔ میری پوری فیملی صبح بہت جلدی اٹھتی ہے۔ میں بھی پابندی کے ساتھ روز رکھتا ہون۔ روزا دل کو سکوں دیتا ہے۔ صبح میں اپنی فیملی کے ساتھ تین بجے بیدار ہوا۔ ہم سب نے مل کر سحری کا سامان تیار کیا۔ میں میری بیوی اور بچوں نے روزا رکھا۔ ہم نے سحری کے کھانے میں دیسی گھی سے بنی روٹی کی پنجوری کھائی ، دہی کھائی اور ساتھ چکن کا گوشت تھا وہ کھایا۔ میری ساری فیملی سحری کے وقت پراٹھے جو دیسی گھی سے بنتے ہیں بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ جب میں اور میری فیملی نے روزا رکھ لیا تو ہم نے نماز فجر پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت سب گھر والو نے کی ، جب نماز، اور قرآن کی تلاوت کرلی تو ہم سب آرام کرنے کے لیے سو گئے۔ میں پھر دوبارا صبح سات بجے اٹھا اور نہا کر دفتر کی طرف روانہ ہوگیا۔ میں نے دفتر پہنچ کر اپنے دفتری کام کیا اور پھر کمپیوٹر پر کچھ فاہل بنانی تھیں وہ بنائی۔

Hello to all my friends It is the month of fasting. Every Muslim fasts during my month of fasting. My whole family wakes up very early in the morning. I also live with restrictions. Rosa gives coins to the heart. Woke up at three in the morning with his family. We all made sehri stuff together. My wife and children fasted. We ate panjori of bread made from desi ghee, yogurt and chicken meat with it. My whole family loves to eat prathas made from desi ghee at dawn. When my family and I fasted, we offered the Fajr prayer and then the Qur'an was recited by all the family. When the prayer and the Qur'an were recited, we all fell asleep to rest. I got up again at seven in the morning, took a shower and left for the office. When I got to the office, I did my office work and then I made some file work on the computer.

IMG_20220413_083623.jpg

لیکن جب میں دفتر میں فاہل بنا رہا تھا تو کمپیوٹر میں پرنٹنگ مشین کام نہیں کررہی تھی اور میں فوٹو سٹیٹ کی مشین پر گیا تاکہ اہم ڈاکومنٹس کے پرنٹ نکلوا سکوں۔ لیکن جب میں پرنٹ نکلوانے کے لیے جا رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ ایک ٹرک پر سیمنٹ لدی ہوئی ہے۔ میں نے خوبصورت ٹرک کی تصاویر بنائی ہیں۔ یہ بہت ہی خوبصورت ٹرک ہے۔ ٹرک پر مزدور ٹرک کی صفائی کررہا ہے۔

But when I was working in the office, the printing machine in the computer was not working and I went to the photo state machine so that I could print important documents. But as I was going to get the print out, I saw a truck loaded with cement. I have made pictures of beautiful truck. This is a very beautiful truck. The laborer on the truck is cleaning the truck.

IMG_20220413_083617.jpg

But when I was working in the office, the printing machine in the computer was not working and I went to the photo state machine so that I could print important documents. But as I was going to get the print out, I saw a truck loaded with cement. I have made pictures of beautiful truck. This is a very beautiful truck. The laborer on the truck is cleaning the truck

یکن جب میں دفتر میں فاہل بنا رہا تھا تو کمپیوٹر میں پرنٹنگ مشین کام نہیں کررہی تھی اور میں فوٹو سٹیٹ کی مشین پر گیا تاکہ اہم ڈاکومنٹس کے پرنٹ نکلوا سکوں۔ لیکن جب میں پرنٹ نکلوانے کے لیے جا رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ ایک ٹرک پر سیمنٹ لدی ہوئی ہے۔ میں نے خوبصورت ٹرک کی تصاویر بنائی ہیں۔ یہ بہت ہی خوبصورت ٹرک ہے۔ ٹرک پر مزدور ٹرک کی صفائی کررہا ہے۔

IMG_20220413_082847.jpg

جیسے ہی میں پرنٹنگ کرانے کے لیے دوکان پر پہنچا تو دوکاندار اکیلا بیٹھا تھا۔ میں نے اسکو یوایس بی تاکہ وہ تمام کاغزات کے پرنٹ نکال سکے۔ کل پچاس کاپیان تھیں جو اس نے مجھے پرنٹ کرکے دین۔ میں نے اسکو دس روپے کے حساب سے پانچ سو روپے دہیے۔ میں نے دوکان سے پنسل اور کچھ سیاہی پیڈ خریدے جو دفتر میں کام کے دوران ضرورت پڑتے ہیں۔
As soon as I arrived at the shop to get the printing done, the shopkeeper was sitting alone. I used USB to print all the papers. There were fifty copies in total which he printed and gave to me. I gave him five hundred rupees out of ten rupees. I bought a pencil and some ink pads from the shop that I need while working in the office.

IMG_20220413_082843.jpg

یہ دوکان کی الماری ہے۔ پنسل پرنٹنگ پیپر الماری میں پڑا ہے۔ دوکان کا ساہز اتنا بڑا نہیں ہے۔لیکن ضرورت کے لیے مناسب ہے۔

IMG_20220413_082837.jpg

جب میں سکول واپس آیا تو میں نے دفتر کی طرف آنے والی ای میل چیک کی اور انکے جواب دہیے اسطرح جب دفتری وقت ختم ہوا تو میں گھر واپس آیا اور آکر سو گیا۔ مجھے بیوی نے دن تین بجے اٹھایا کہ اٹھ کر نماز پرھ لو۔میں نماز عصر پڑھی اور تھکا ہوا تھا ، میں نماز پڑھ کر پھر سوگیا اور اسطرح نماز عصر کے وقت اٹھا۔ نماز عصر پڑھ کر میں باہر گیا اور دوستو کے ساتھ وقت گزارا ۔جب آفطاری کا وقت قریب آیا تو میں گھر آ گیا اور آفطاری کی ، نماز مغرب پڑھی اور پھر گھر والو کے ساتھ وقت گزارا۔ جب عشاء ہوئی تو نماز پڑھ کر سو گیا کیونکہ روزوں میں پورا مہینہ سحری کے وقت اٹھنا ہوتا ہے۔ اور دفتر بھی جانا ہوتا۔ یہ ہے میری منگل کے دن کہ ڈاہیری۔ آپ سب میرے لیے دعا کہ میں تمام روزے رکھ سکو۔ اللہ حافظ

When I came back to school, I checked the emails coming to the office and answered them. Thus, when the office hours were over, I came back home and fell asleep. My wife woke me up at three o'clock in the afternoon to get up and pray. I prayed Asr prayers and I was tired. After Asr prayers, I went out and spent time with my friends. When the time for Iftar was approaching, I came home and offered Iftar, offered Maghrib prayers and then spent time with my family. When Isha was over, he prayed and fell asleep because he has to get up at the time of Suhoor for the whole month of fasting. And I would go to the office. This is my Tuesday Dahiri. All of you pray for me that I can fast all the time. Good Bye

Sort:  
 2 years ago 

Dear it is very nice diary and thank for sharing your day with community. Stay active and try to visit other user post .thank for the posting

 2 years ago 

Ap ny bht achi post tyar ki h aur photography
Tu bht hi achi ki hi

 2 years ago 

شکریہ تعریف کا

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57110.78
ETH 2521.26
USDT 1.00
SBD 2.32