Sun Pohotography In SteemChallenge

in Urdu Community3 years ago

دعا

کیسے ہو میرے دوستوں میں امید سے کہتا ہوں کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل کرم سے اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہے ہوں گے اور دنیا کے کاموں میں مصروف ہوں گے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سیدھے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

فوٹوگرافی

آج 22 اگست ہے اور ہفتے کا دن ہے اور آج کے دن کی یہ میری پوسٹ جو ہے یہ فوٹو گرافی کی ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ مجھے فوٹوگرافی کرنا بہت پسند ہے۔ میں جہاں پر بھی کوئی اچھا سا ماحول دیکھتا ہوں تو میں وہاں پر فوٹوگرافی کر لیتا ہوں۔ آج شام کے وقت میں نے سورج کی فوٹوگرافی کی ہے۔ سورج ڈھلنے والا تھا تو اس وقت مجھے نظارہ بہت ہی پیارا لگا۔ جس کو دیکھ کر میرا دل خوش ہو گیا اور میں نے فوٹو گرافی کی اور وہ فوٹوگرافی میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ تمام دوستوں کو میری یہ فوٹو گرافی بہت پسند آئے گی۔

IMG_20210821_174528.jpg

IMG_20210821_174525.jpg

IMG_20210821_174523.jpg

Sort:  

عنصر بھاٸی آپ نے سورج کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

 3 years ago 

Thnx

ماشاءاللہ عنصر بھائی آپ نے آج بہت اچھے انداز سے ڈوبتے سورج کی فوٹو گرافی کی ہے

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

بھاٸی آپ کا فوٹوگرافی کرنے کا شوق بہت اچھا ہے۔ بھاٸی مجھے بھی فواٹوگرافی کرنے کا بہت شوق ہے۔

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

very nice photography

 3 years ago 

Thnx

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

 3 years ago 

Thnx

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 68123.51
ETH 3488.60
USDT 1.00
SBD 2.72