My Contest || My Village Area 3 Photographys||13.05.2021
Happy Eid to all my brothers and friends from me. I hope you all are well and have a great Eid today. The purpose of my post today is to give us a challenge. Got the best photography so I'm posting this today to take part in it.And the photos that I am posting in this post are the photos of the most beautiful village area of my village and these photos I have made and I am presenting it with you friends. I hope you like the area of my village. And I hope it wins the competition.
میری طرف سے میرے تمام بھائیوں اور دوستوں کو بہت بہت عید مبارک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور آج عید آپ بہت اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے آج میری پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں ایک چیلنج ملا ہے بیسٹ فوٹو گرافی کا تو میں اس میں حصہ لینے کے لئے آج میں یہ پوسٹ لگا رہا ہوں اور اس پوسٹ میں میں جو فوٹو لگا رہا ہوں وہ میرے گاؤں کے خوبصورت ترین گاوں ایریا کے فوٹو ہیں اور یہ فوٹو میں نے بنائے ہیں اور یہ میں آپ دوستوں کے ساتھ پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو میرے گاؤں کا ایریا پسند آئے گا اور مجھے امید ہے کہ یہ مقابلہ میں ہی جیتوں گا
Thanks for sharing your photography.