Beautifull Life // The Diary Game // 22/06/2021

in Urdu Community3 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


Anyway, my brothers, I hope you will be fine and enjoy your life.God is very kind to me, I am fine and I am living my life in peace.I pray to God to remove the pain of all my friends and brothers who are in trouble.
کیسے ہو میرے بھائیوں امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہوں گے اللہ پاک کا بہت احسان ہے مجھ پر میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی امن سے گزار رہا ہوں میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ میرے جتنے بھی دوست اور بھائی تکلیف میں ہیں اللہ پاک ان سب کی تکلیف کو دور فرماٸیں

Today is the 22nd date and Tuesday is a lovely day and I will tell your friends how busy I am today.I get up early almost every morning but today I get up late than during the day because I watched the PSL match at night so I slept late at night and got up late in the morning when I woke up at 6 o'clock Were.
آج 22 تاریخ ہے اور منگل کا پیارا سا دن ہے اور آج کا دن میں نے کس طرح گزارہ ہے میری کونسی مصروفیات تھیں یہ میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا میں ہر روز تقریبا صبح جلدی اٹھ جاتا ہوں لیکن آج میں روز کی نسبت لیٹ اٹھا کیوں کہ رات کو میں نے پی ایس ایل کا میچ دیکھا تھا اس وجہ سے میں رات کو لیٹ سویا اور صبح لیٹ اٹھا جب میں اٹھا تو اس وقت چھ بج کر رہے تھے

When I woke up in the morning, I first took a shower and took a shower and went to my room and then I asked my mother to bring me some tea. My mother brought me some tea and I ate biscuits with tea.After breakfast I went to the shop as per routine and went to the shop and sat down and got busy in the shop.
جب میں صبح اٹھا تو میں سب سے پہلے میں نہایا اور نہا کر اپنے کمرے میں آگیا اور اس کے بعد پھر میں نے ماں کو کہا کہ میرے لئے چائے لے آؤں تو میری ماں میرے لئے چائے لے آئیں تو میں نے چائے کے ساتھ بسکٹ کھاے ناشتہ کرنے کے بعد میں روٹین کے مطابق دوکان پر چلا گیا اور دکان پر جا کر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا

IMG_20210622_094846.jpg

IMG_20210622_095532.jpg

IMG_20210622_095528.jpg

IMG_20210622_095538.jpg

When it was nine o'clock, I called my younger brother to sit at the shop. I have to go to the base. He came and sat in the shop and I took the motorbike out of the house and took it to my base.I had work at the bas so I went first and did my job.
جب نو بجے کا ٹائم ہوا تو میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو بلایا کہ آپ دوکان پر بیٹھو مجھے اڈے پر جانا ہے تو وہ آکر دکان میں بیٹھ گیا اور میں نے گھر سے موٹر سائیکل نکالا اور نکال کر میں اپنے اڈے پر چلا گیا مجھے اڈے پر کام تھا سب سے پہلے جا کر میں نے اپنا کام کیا

When I finished my work I was hungry so I went to a samosa owner and there I ate two samosas which were very tasty.After eating the samosas, I went to my cousin and chatted with him and sat there for a while and then came home.
جب میں نے اپنا کام کر لیا تو مجھے بھوک لگی ہوئی تھی تو میں نے ایک سموسے والے کے پاس گیا اوروہاں پر جا کر میں نے دو سموسے کھائے جو کہ بہت ہی مزے دار بنے ہوئے تھے سموسے کھا کر میں اپنے کزن کے پاس چلا گیا وہاں جاکر میں نے اس کے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور کچھ دیر وہاں پر بیٹھا رہا اس کے بعد گھر آگیا

When I got home I sat at the shop and when it was twelve o'clock I closed the shop and went home I went home to eat and then I started to relax.When the time of Zahir was, I went to pray for a prayer prayer prayer and went to the cup and went to the shop and went to the shop's work.
گھر آکر میں دکان پر بیٹھ گیا اور جب بارہ بجے کاٹاٸم ہوا تو میں نے دکان کو بند کردیا اور گھر چلا گیا گھر جا کر میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد آرام کرنے لگ گیا جب ظہر کا وقت ہوا تو میں فریش ہوا نماز پڑھنے چلا گیا نماز پڑھ کر ایک کپ چاے کا پیا اور دکان پر چلا گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا

When the adhan of Asr was called, I offered the Asr prayer and then went out and my friends came there and sat with them, chatted till evening and came home, prayed and ate.
جب عصر کیاذان ہوٸی تو میں نے نماز عصرادا کی پھر باہر چلا گیا اور وہاں پر میرے دوست بھی آگٸے اور ان کے ساتھ بیٹھ گیا شام تک گپ شپ لگاٸی اور گھر آگیا نماز پڑھی اور کھانا کھایا

IMG_20210620_181753.jpg

IMG_20210620_181751.jpg

Special Thanks For Supprting

@Yousafharoonkhan

Regard:

@Ansardillewali

#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steemitpakistan #life

Sort:  

Good nice post and good photo garhpy

 3 years ago 

Shukriya

MashAllah bhut piyari post hy

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

آپ کی ڈائری پڑھ کر اچھا لگا آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں

 3 years ago 

Shukriya

بھاٸی آپکی ڈاٸری پڑھی بہت اچھی لگی ھے آپ لگتاھے کرکٹ کے شوقین ھیں

 3 years ago 

Shukriya

واعلیکم سلام عنصر بھاٸی آج سموسے کھاۓ سموسے مجھے بہت پسند ہیں

 3 years ago 

Hala

your photography is very good i like your preparation very much you are working very hard

 3 years ago 

Shukriua

aday say knai jaga say ap nay samosay khaye hain bhai

 3 years ago 

Gulo ky bhi sy

 3 years ago 

thank you very much for sharing your day with us stay happy

 3 years ago 

Shukriya sir

 3 years ago 

Mashalllah ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy good work Brother

 3 years ago (edited)

Shukriya

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.17
JST 0.028
BTC 69075.42
ETH 2475.71
USDT 1.00
SBD 2.35