Betterlife || The Diary Game || 02-05-2021
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
You all know that the month of Ramadan is passing. It is a very blessed month. In this month, Allah (swt) bestows special mercy and in this month, the devil is also bound. It is obligatory on Muslims to pray in the mosque except during the month of Ramadan, but this is how Ramadan comes. The number of worshipers increases considerably. Grant me the strength and help me to fast. Amen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ سب دوست کو معلوم ہے کہ رمضان کا مہینہ گزرتا جا رہا ہے یہ بہت ہی برکت والا مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ پاک خصوصی رحمت نازل کرتاہے اور اس مہینے میں شیطان بھی جکڑا جاتا ہےجیسا کہ نمازمسلمانوں پر فرض ہے اسی طرع رمضان کے روزے بھی مسلمانوں پر فرض ہیں رمضان کے مہینے کے علاوہ مسجد میں نمازیوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے لیکن یوں ہی رمضان آتا ہے نمازیوں کی تعداد کافی بڑھ جاتی ہے اللہ پک سے دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو بارہ مہینے پانچ وقت کی نماز پڑہنے کی توفیق عطافرماے اور روزے رکھنے کی توفیق عطا فرماے آمین
When I woke up this morning, it was four o'clock and I got up late because I didn't have to fast because I had to go to Thrasher today. I didn't fast because my older brother worked in Thrasher's labor. He had been working continuously for a long time, so I went to give him a rest. I performed ablution and offered the morning prayer. He came and rested for a while. Then he opened the shop and cleaned it. When it was time I went to the base and there I bought bananas and tomatoes and then I went to a wholesale shop and bought bananas and there I also took photos which you can see.
آج میں جب صبح جاگا تو اس وقت سوا چار بج رہے تھے اور آج میں لیٹ اس وجہ سے اٹھا کہ میں نے روزہ نہیں رکھنا تھا کیوکہ میں نے آج تھریشر پر جانا تھا اس وجہ سے روزہ نہیں رکھا میرا بڑا بھاٸی تھریشر کی لیبر میں کام کر رہا ہے اس کو کافی دن ہوگٸے لگاتار کام کر رہا تھا تو اس کو ریسٹ دینے کیلے جانا تھااٹھ کر میں نے وضو کیا اور صبح کی نماز ادا کی اور آکر تھوڑی دیر آرام کیا اور اس کے بعد دکان کھولی اور صفاٸی کی اورجب سات بجے کا ٹاٸم ہوا تو میں اڈے پر گیا وہاں پر میں نے دکان کیلے ٹماٹر خریدے اور اس کے بعد ایک ہول سیل کی دکان پر گیا وہاں پر دکان کیلے سودا خریدا اور وہاں پرمیں نے فوٹو بھی بناے جو آپ دیکھ سکتے ہیں
And then I came to the shop and sat down and at that time I called my brother and asked him where I am coming from. He said, "We have a little bit left. We will finish it. I prayed Zuhr prayers and after that I contacted my brother to ask him where he was. He said, "Trikhel is standing." So I took out my motorbike and reached Trikhel. I went there. So I started at work and I also took photos there which I am showing you.
اور اس کے بعد میں دکان پر آکر بٹھ گیااور اس وقت میں نے بھاٸی کوکال کی کہ آپ کہاں پر ہو میں آجاتا ہوں تو اس نے کہا ہماری تھوڑی سی رہتی ہے وہ ہم ختم کر لیں اس کے بعد میں آپ کو کال کرو گا جب ظہر کاٹاٸم ہوا تومیں نے ظہر کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں بھاٸی سے رابطہ کیا کہ آپ کہاں پر ہو تو اس نے کہا تری خیل کھڑے ہیں تو میں نے موٹر ساٸیکل نکالا اور تری خیل پہنچ گیا وہاں پر میں نے بھاٸی آپ جاٸیں میں آگیا ہوں تو میں کام پر شروع ہوگیا اور میں نے وہاں پر فوٹو بھی بناے ہیں جو میں آپ کو دکھا رہا ہوں
Special Thanks For Supprting
Regard:
@Ansardillewali
#thediarygame #betterlife #photography #steemexclusive #steemchallenge #steem #pakistan #zaan
Ap to pehly hi bemar thy phir tharaisher py chly gai ho apna khyal rakhna
Bas kia kren kam tu krna h
MashaAllah, you look very good working You look very good, friend!
Shukriya
Zbrdst mosam
Thaks
Ap ny achi post lagai hy
Thanks
Mashalllah bhai Allah ap kay karobar me barkat daly or sehat atta farmay
Shukriya brother
Bhi ap Bhot mehnat kartel ho achi post banai hy
Thanks
Nice pictures!
thanks