26 Aug 2021 // My Today Photography

in Urdu Community3 years ago

کیسی ہو میرے پیارے دوستو۔ امید ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور اللہ کے فضل کرم سے اچھے دن گزار رہے ہوں گے اور دنیا کے کاموں میں آپ مصروف ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک مجھے اور میرے تمام مسلمان بھائیوں کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آئے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ پاک ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین۔

آج چھبیس اگست دو ہزار اکیس ہےاور جمعرات کا بہت ہی پیارا سا اور اسلامی دن ہے۔ آج کے دن کی میری یہ پوسٹ جو ہے یہ میری فوٹو گرافی کی ہے۔ آج میں فوٹوگرافی کی پوسٹ لگانے والا ہوں کچھ دن پہلے مجھے میرے دوست نے کال کی تھی کہ یار میانوالی جانا ہے میں نے شاپنگ کرنی ہے تو میں نے اس کو کہا چلو ٹھیک ہے تھوڑی دیر کے بعد آپ آجانا میانوالی جانا ہے۔ تھوڑی دیر کے بعد وہ آ گیا اور ہم دونوں موٹر سائیکل پر میانوالی چلے گئے۔ وہاں پر میرے دوست نے شاپنگ کی اور اس کے بعد جب ہم گھر واپس آ رہے تھے تو اس نے ایک جگہ پر ریڑی والے سے سرجہ خریدا تو اس سرجے والی جگہ پر میں نے فوٹو گرافی کی ہے جو میں آپ دوستوں کو دکھا رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ تمام دوستوں کو میری یہ پوسٹ اچھی لگے گی۔

1

IMG_20210825_122022.jpg

2

IMG_20210825_122020.jpg

3

IMG_20210825_122017.jpg

Sort:  
 3 years ago 

باٸی آپ کی جو نمبر دو والی فوٹو ہے وہ دوسرے دو نمبروں سے کافی اچھی ہے۔

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago (edited)

عنصر بھاٸی آپ نے سرجے کے بہت خوبصورت فوٹو بناۓ ہیں ہر پوسٹ آپ کی بہت اچھی ہوتی ہے

 3 years ago 

thnx

 3 years ago 

آپ کی فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے

 3 years ago 

Thnx

بھائی آپ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں اور اس کام کو جاری رکھیں

 3 years ago 

Thnx

its street photography

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

Good photography

 3 years ago 

Thnx

MashAllah very nice post

Mashallah very nice photography

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60500.53
ETH 2341.18
USDT 1.00
SBD 2.53