23Agust 2021 // Today The Diary Game

in Urdu Community3 years ago

دعا

کیسے ہیں آپ سب دوست میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام خریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ آرام کے ساتھ گزار رہے ہوں گے اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہا ہوں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اچھے طریقے سے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

صبح کا وقت

آج 23 اگست ہے۔ اور سموار کا دن ہے۔ آج کا دن میں نے کیسے گزارا ھے۔ کس طرح گزارہ ہے۔ یہ میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔ آج میں صبح سویرے اٹھ گیا۔ جب میں اٹھا تو اس وقت پانچ بج چکے تھے۔ میں جلدی سے اٹھا اور اٹھ کر کپڑے چینچ کیے۔ پھر میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں چلاگیا۔ مسجد میں میں نے صبح کی نماز پڑھی۔ اس کے بعد پھر میں گھر آ گیا۔ جب میں گھر آیا۔تو تھوڑی دیر کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ جب میں نے ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا اور باہر جا کر میں نے کچھ وقت گزارا باہر صبح کے وقت بہت مزہ آتا ہے اور صبح کا موسم بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے۔ وہاں پر میں نے کچھ دیر سیر کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔

IMG_20210823_101122.jpg

IMG_20210823_101120.jpg

IMG_20210823_101116.jpg

دوپہر کا وقت

جب دس بجے کا وقت ہوا تو اس وقت مجھے اڈے پر جانا تھا تو میں نے گھر سے موٹر سائیکل نکالا اور میں اپنے اڈے پر چلا گیا۔ وہاں پر مجھے کچھ خریدنا تھا تو میں نے فروٹ خریدے اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا۔ جب دوپہر کا وقت ہوگیا تو اس وقت میں گھر چلا گیا۔ گھر جاکر میں نے کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جاکر میں سوگیا۔ جب جب صبح دو بجے کا وقت ہوا اس وقت میں اٹھ گیا۔ میں فریش ہوا اور فریش ہو کر میں نے وضو کیا اور وضو کر کے مسجد میں چلا گیا اور مسجد میں جاکر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔ گھر آکر میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے بعد دکان میں بیٹھ گیا۔

IMG_20210822_090457.jpg

IMG_20210822_090454.jpg

Sort:  
 3 years ago 

very nice post

 3 years ago 

thnx

Mashallah nice dairy game

 3 years ago 

Thnx

عنصر بھی ماشاللہ آپ نے بہت ہی خوبصورت پوسٹ بنائی ہے اور اچھی فوٹو گرافی کی ہے

 3 years ago 

Thnx

عنصر بھاٸی آپ نے سبزیوں کے دکان کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں اور پوسٹ بھی اچھی لکھی ہے

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

آپ کافی محنت سے کام کر رہے ہیں اور اچھی ڈائیری لکھتے ہیں

 3 years ago 

Thnx

Mashallah beautiful photography of fresh vegetables I like it brother

 3 years ago 

Thnx

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 57809.89
ETH 3118.43
USDT 1.00
SBD 2.37