20 Aug 2021 // Busy Day The Diary Game

in Urdu Community3 years ago

دعا

کیسے ہو میرے دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام خریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہے ہوں گے اور دنیا کے کاموں میں مصروف ہوں گے۔ اللہ پاک ہر مسلمان کے دل کی خواہش کو پورا فرمائے۔

صبح کا وقت

آج 20 اگست ہے۔ اور جمعہ کا دن ہے۔ پیارا سا دن ہے اور آج کا دن میں نے کیسے گزارا ھے۔ کس طرح گزارہ ہے۔ یہ میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا۔ آج میں صبح سویرے اٹھ گیا۔ جب میں اٹھا تو اس وقت پانچ بجنے والے تھے۔ میں جلدی سے اٹھا اور اٹھ کر واش روم میں گیا۔ پھر میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں گیا۔ مسجد میں میں نے صبح کی نماز ادا باجماعت ادا کی۔ اور اس کے بعد پھر میں گھر روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر آیا۔تو تھوڑی دیر کے بعد میں نے چاے پی۔ اور جب میں نے چاےلی تو اس کے بعد میں باہر چلا گیا اور باہر جا کر میں نے کچھ وقت گزارا صبح کے ہاتھ تو مجھے پتا ہے آپ کا موسم بہت خوبصورت لگتا ہے اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا اور اپنی دکان میں چلا گیا۔ اور جب میں دکان پر گیا۔ دکان کی صفائی وغیرہ کی۔ اس کے بعد پھر میں بیٹھ گیا۔ اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔

دوپہر کا وقت

جب دوپہر کا وقت ہوا تو اس وقت میں گھر چلا گیا۔ گھر جاکر میں نے کھانا کھایا کیا کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں جاکر میں سوگیا۔ جب جمعہ کی اذان ہونے لگی تو اس وقت میں اٹھ گیا۔ میں فریش ہوا اور فریش ہو کر میں نے وضو کیا اور وضو کر کے مسجد میں چلا گیا اور مسجد میں جاکر میں نے جمعہ کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔ گھر آکر میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے بعد دکان میں بیٹھ گیا۔

IMG_20210820_170721.jpg

IMG_20210820_170718.jpg

شام کا وقت

جب چار بجے کا وقت ہوا تو اس وقت میرے کزن کے گھر ختم شریف تھا تو اس نے مجھے کال کی کے ختم شریف ہے تو میں نے کہا چلو ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں۔ پھر میں نے اپنے دوست کو کال کی اور اس کے ساتھ میں اور میرا دوست ہم اس کے گھر چلے گئے۔ وہاں پر ختم شریف پڑھا اور اس کے بعد پھر لنگر شریف کھایا اور اس وقت عصر کی اذان ہونے لگی تو ہم نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر باہر چلے گئے۔

IMG_20210820_165757.jpg

IMG_20210820_165754.jpg

#diarygame #betterlife #steemexclusive #steemchallenge #pakistan #life

Sort:  

عنصر بھاٸی آپ کی ہر پوسٹ اچھی ہوتی ہے اور چاولوں کے اچھے فوٹو بناۓ ہیں

 3 years ago 

Thanx

salty rice recipe,

 3 years ago 

Yes

ansar bahi ap nay bhut achi diary likhi hai aur kafi mehnat say kaam kia hai

 3 years ago 

Thanx

 3 years ago 

Apki post bht achi Hy zabrdast👍

 3 years ago 

Shukriya

Ap ki dairy achi hay

 3 years ago 

thnx

 3 years ago 

اللہ آپکے کزن کا ختم قبول کریں

 3 years ago 

Ameen

Mashallah jotana great job dear brother

 3 years ago 

Thnx

 3 years ago 

بھاٸی آپ کی ہر پوسٹ اچھی اچھیہوتیہے مجھے بہت پسند آتی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56006.20
ETH 2375.33
USDT 1.00
SBD 2.33