You are viewing a single comment's thread from:
RE: Grewia/Falsa is one of the favourite fruit by many of us.
@khalidniazi بھائی جان فالسہ بہت ہی مفید فروٹ ہے اور یہ گرمی کا توڑ ہے ہمیں گرمی میں فالسہ کا شربت استعمال کرنا چاہیے بہت ہی مفید ہے
@khalidniazi بھائی جان فالسہ بہت ہی مفید فروٹ ہے اور یہ گرمی کا توڑ ہے ہمیں گرمی میں فالسہ کا شربت استعمال کرنا چاہیے بہت ہی مفید ہے
فالسہ کا پھل کھانے کے علاوہ فالسہ کی سردائی، اچار اور چٹنی بھی بنائی جاتی ہے۔فالسہ کا مربہ بھی بنایا جاتا ہے، اس کے شربت اور سردائی کے استعمال سے پیاس کی شدت کم ہو جاتی ہے۔