Betterlife @amjidabbaskhan The diary Game Date 08-06-2021

in Urdu Community3 years ago (edited)

B612_20210502_155846_518.jpg
امریکہ پچھلے تین دہائیوں سے پاکستان کو اپنا زر خرید غلام سمجھتا آیا ہے۔ پاکستان کو ہمیشہ ڈو مور کا آرڈر کرنا اس کی طبیعت کا حصہ ہے ۔

امریکی صدر کو دنیا کی سب سے پاورفل شخصیت تصور کیا جاتا ہے ۔ مصروفیات کی وجہ سے وہ چھوٹے ملکوں سے اکثر خود بات کرنے کے بجائے سیکرٹری دفاع وغیرہ کو یہ کام سونپ دیتے ہیں۔

بس اسی غلط فہمی میں مبتلا کل امریکی سیکرٹری دفاع نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پہ تبادلہ خیال کرنا چاہا ۔ عمران خان نے اس سے بات کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ

تو میرے لیول دا نہیں شوریا ۔۔۔ جنی تیری اوقات اے اتھے رہ۔

عمران خان نے واضح کیا کہ اگر امریکہ کو پاکستانی وزیر اعظم سے بات کرنی ہے تو صرف امریکی صدر ہی بات کر سکتا ہے ورنہ پھر میرے سیکرٹری سے بات کر لو ۔ یقیناً اس عزت افزائی پہ امریکہ کو شاک لگا ہو گا ۔ عمران خان نے تو آتے ساتھ ہی برابری کے تعلقات کی بات کی تھی۔ پاکستان نے پہلی دفعہ " نو مور " کہا تھا ۔ عمران خان کے بدلتے رویے کو ٹرمپ سمجھ گیا تھا اور آرڈر کی بجائے پاکستان سے افغانستان معاملے میں باقاعدہ مدد کی درخواست کی تھی۔ عمران خان امریکہ میں بیٹھ کر اس کو بے نقاب کر آئے تھے۔ جوبائڈن انتظامیہ کو زعم ہے کہ شاید معاشی طور پہ کمزور ملک جو اس وقت گرے لسٹ سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے ، امریکہ اسے دبا سکتا ہے ۔ لیکن امریکہ ایک بات بھول گیا کہ اس وقت پاکستان کا وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی ہے ۔ ❤
images - 2021-06-08T231530.151.jpeg
Source

images - 2021-06-08T231849.666.jpeg
Source

images - 2021-06-08T232021.918.jpeg
Source
For the last three decades, the United States has considered Pakistan as its slave. It is part of Pakistan's nature to always order Dow Moore.

The US President is considered to be the most powerful person in the world. Due to their busy schedules, they often hand over the task to the Secretary of Defense, etc., instead of talking to small countries themselves.

Just yesterday, suffering from this misunderstanding, the US Secretary of Defense telephoned Prime Minister Imran Khan and wanted to discuss the security situation in Afghanistan. Imran Khan refused to talk to him and said

So not my level of noise ... Stay there, Jenny.

Imran Khan clarified that if the United States has to talk to the Pakistani Prime Minister, only the US President can talk, otherwise talk to my secretary. The United States must have been shocked by this honor. Imran Khan had talked about equal relations as soon as he came. Pakistan first said "no more". Trump understood Imran Khan's changing attitude and asked Pakistan for regular help in Afghanistan instead of an order. Imran Khan had come to America and exposed it. The Biden administration believes that the United States may suppress an economically weak country that is currently trying to get out of the gray list. But the United States has forgotten that the current Prime Minister of Pakistan is Imran Ahmad Khan Niazi. ❤

Sort:  
 3 years ago 

I love you imran khan great thinking leader

 3 years ago 

One of the best line of this post.
تو میرے لیول دا نہیں شوریا ۔۔۔ جنی تیری اوقات اے اتھے رہ۔
Pakistan zindabad

 3 years ago 

@Khalidniazi bilqul Bhai 😊

 3 years ago 

Wonderful diary

 3 years ago 

بھائی جان آپ کی ڈائری حقیقت پر مبنی ہوتی ہے اور آپ اچھے الفاظ میں ڈائری لکھ سکتے ہیں امید ہے آپ کام کو جاری رکھیں گے

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63841.10
ETH 3299.71
USDT 1.00
SBD 3.92