the diary game steemchallenge 05.03.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں لگ گیا اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھےمیں نے چھ بجے اٹھ کر غسل کیا مسجد چلا گیا وہاں پر نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کیقرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں مسجد سے باہر نکلا قبرستان گیا وہاں پر فاتحہ خوانی کی اور اس کے بعد میں واک کے لئے چلا گیا
1614918830665.png

جب میں واک کے لیے نکلا تو سورج بھی نکل رہا تھا میں نے وہاں سے ایک سیلفی لی اور آدھا گھنٹہ واک کر کے پیچھے گھر کی طرف چل دیاصبح سویرے واک کرنے سے انسان تروتازہ ہو جاتا ہے اس سے انسان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور موسم خوشگوار ہو تو اس کا لطف دوبالا ھو جاتاہے

20210222_172221.jpg

گھر پہنچ کر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنا اکاؤنٹ کا وزٹ کیا کچھ دوستوں کی کمنٹس آئے ہوئے تھے تو میں نے ان کو رپلائی کیا اور پھر اس کے بعد میں اپنے کام میں لگ گیا
20210303_211237.jpg
یہ میرے گھر پر لگے پھرلوں کی کچھ تصاویر ہیں
20210208_145108.jpg
مجھے پھولوں سے بہت محبت ہے
20210206_135049.jpg

20210208_134836.jpg

20210208_192644.jpg

20210208_142154.jpg

20210209_084125.jpg

20210206_134636.jpg
ابھی میں دکان پر کام کر رہا ہوں تو مجھے یاد آ گیا کہ پھولوں کو بھی آج پانی لگانا ہے کیونکہ تین دن سے میں نے ان کو پانی نہیں دیا تھا ان کو پانی کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تو میں نے ان کو پانی دیا اور ان کی تصاویر بھی لیں بارہ بجے میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اس کے بعد تھوڑا سا آرام کیا اتنے میں ظہر کی نماز کا ٹائم ہو گیا میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں کام میں لگ گیا

عصر کی نماز کا ٹائم ہو میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد دکان بند کی اور گیم کے لیے چلا گیا

20210304_174141.jpg
میں گیم پر جا ہی رہا تھا تو میرے ایک رشتہ دار نے گوبھی کی فصل لگائی ہے تو اس نے مجھے بلایا اور امداد کرنے کو کہا تو میں وہاں پر ان کی امداد کرنے لگ گیا کیونکہ ان کو کافی دیر ہو چکی تھی اور گوبھی منڈی میں پہنچانے میں کافی دیر ہر چکی تھی وہاں میں نے ان کی امداد کی اور ان کا کام جلدی ختم ہو گیا
20210304_174123.jpg

https://cdn.steemitimages.com/DQmRGN8eoX9c2UBgM51bArQ8g2BXj73NAKTsS4dihB1iLaH/20210304_173846.
اتنے میں مغرب کی اذان ہوگئی ہم نماز پڑھنے کے لئے چلے گئے مسجد میں نماز ادا کی اور پھر گھر آئے گھر آکر میں نے کھانا کھایا اور پھر دائری لکھی جو آپ لوگوں کو پیش کر رہا ہوں
IMG_20210304_174939145.jpg
اور پھر سو گیااپنی رائے کا اظہار ضرور کیا کریں اور اپنا خیال رکھیں اپنے ساتھیوں کو خیال رکھیں اپنے بچوں کا خیال رکھیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
پاکستان زندہ باد
20210303_211237.jpg

Sort:  

Your diary is so interesting your diary show your all day work in this word so excited thanks for sharing us your post

 3 years ago 

میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور میری پوسٹ کو پڑھا

 3 years ago 

hello dear friend @amirhayat good afternoon
What a beautiful collection of images that you let us know on this occasion. Great shots
I take this opportunity to wish you a splendid afternoon

 3 years ago 

Thank you for taking your time and reading my post

 3 years ago 

you captured nice photos of flowers all flower looking beautiful thank for this beauty of post

 3 years ago 

Hi, thank you for taking the time to visit my post

 3 years ago 

congratulation : this post has been selected for the best post of the day announcement by the steem challenge community

 3 years ago 

Thank you very much for your encouragement, my dear brother John

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67808.66
ETH 3248.00
USDT 1.00
SBD 2.67